بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-08)

وزیراعظم محمد نوازشریف لاہورپہنچ گئے، لاہور ائیرپورٹ پر صوبائی وزراء نے استقبال کیا

19سال بعدجسے انصاف ملاوہ 2سال قبل ہی زندگی کی بازی ہارچکا

خیبر پختونخوا اسمبلی کااجلاس ، وفاق اقتصادی راہداری پراے پی سی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی تمام فیصلوں سے متعلق آگاہ کریں،قرارداد میں مطالبہ
اقتصادی راہداری میں خیبر پختونخوا کو نظر انداز کیا گیا تو کسی اور کو بھی اس سے گزرنے نہیں دینگے،وزیر اعلی پر ویز خٹک

کراچی : سی ٹی ڈی کا شہر کو بڑی تباہی سے بچانے کا دعویٰ
ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ برصغیر کراچی کے مبینہ امیر اور لشکر جھنگوی کے کارکنوں سمیت 9 عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا
خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھی دہشت گردمحرم الحرام میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا منصوبہ بنا رہے ہیں، جس پران کے ٹھکانوں کا سراغ لگا کرملزمان کو گرفتار کرلیا، سپرٹینڈنٹ پولیس/ انچار ج سی ٹی ڈی
ملزمان نے محرم الحرام میں مجالس کو ٹارگٹ کرنا تھا، چند مرکزی امام بارگاہوں کی ریکی مکمل کرچکے تھے، جن پر خود کش حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی، پریس کانفرنس

نادرا کیلئے بھاری کرا یہ پر عمار ت لینے کا معاملہ، وزیر داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل نادرا سمیت پوری ہائرنگ ٹیم کو معطل کردیا

موو آن پاکستان پھر کراچی کی سڑکوں پر آگئی، آرمی چیف کی تصویر کیساتھ نئے پوسٹر لگ گئے
جانے کی باتیں جانے دو، خدا کے لیے اب آجاوٴ کے بعد آگے بڑھو پاکستان اور کچھ نہیں بس پاکستان کے نعرے

افغان بچہ حوالگی کیس، سپریم کورٹ نے افغان ماں سے پاکستانی شہریت رکھنے والے کسی فرد کی گارنٹی مانگ لی

سپریم کورٹ نے اثاثے چھپانے پر ن لیگ کی راشدہ یعقوب کو نااہل قرار دے دیا
راشدہ یعقوب نے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے اپیلیں خارج کر دیں