بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-06)

مستقبل میں وزیراعظم پیپلزپارٹی سے ہوگا،نواز شریف پانامہ لیکس پر جیل میں ہونگے،بلاول بھٹو

پاکستان سے بہت ا چھی خبریں آنے والی ہیں، جلد واپس جاکر کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کروں گا،آصف زرداری

ہم اس بات پر یقین کر تے ہیں کہ قومیں ہمیشہ تعلیم سے بنتی ہیں ،میٹرو سے نہیں ،عمران خان

اپوزیشن لیڈر کی زبان پھسل گئی ، کلبوشن یادیو کو کلبوشن وانی کہہ دیا ، ایوان میں قہقہے
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنانے کی تجویز

تحریک انصاف کا بائیکاٹ،پیپلز پارٹی کی عدم شرکت
این اے کمیٹی قانون وانصاف نے انکوائری کمیشن ایکٹ منظور کر لیا
ٹی او آرز کمیٹی میں اتفاق پیدا نہیں ہوسکا،اپوزیشن چاہتی ہے ان کے ٹی او آرز مانے جائیں جو ممکن نہیں،حزب اختلاف کا سینٹ میں پیش کردہ بل صرف پانامہ پیپرز تک محدود ہے،زاہد حامد
کمیٹی میں ایم کیو ایم کا کمیشن پانچ ارکان تک محدود ،ججز پر مشتمل اور تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کو باقاعدہ شائع کرنے کی ترامیم کو مان لیا گیا،اجلاس میں 20میں سے 10ارکان کی شرکت