بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-05)

وزیراعلیٰ خیبرپختونخو ا کی سوات موٹر وے سمیت انرجی اینڈ پاوراور معدنی ترقی کے شعبوں میں متعد د سکیموں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت
سوات موٹروے میں آپریشنل کام میں تیز ی سمیت معدنی ترقی اور پن بجلی کے منصوبوں کے بارے میں متعدد فیصلے

تحریک انصاف نے دو نجی ٹی وی چینلز کیخلاف پر فوری کارروائی کی پیمر ا کو درخواست کردی

وفاقی حکومت کا عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان
منگل اور بدھ کو عام تعطیل ہوگی

شاہین ائیر لائن کی عملے کی دو ارکان مانچسٹر کے شاپنگ مال سے چوری کر تے پکڑی گئیں
شاپنگ مال عملے نے کیمرے کے ذریعے چوری کرتے ہوئے دیکھ کر پکڑ لیا
کیپٹن نے منت سماجت کرکے معاملے کو حل کروایا

اسلام آباد ایئرپورٹ کا رن وے آج بند رہے گا ،ترجمان پی آئی اے

کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم کے 2 کارکن گرفتار

ہم سی پیک منصوبے کے خلاف ہر گز نہیں ، ہمارا احتجاج وزیر اعظم کی وعدہ خلافیوں کے خلاف ہے ،اسفند یارولی
دشمن نے حملہ کرنے کی جرأت کی تو اے این پی کا ہر ورکر سپاہی بن کر دشمن سے بھر پور انداز میں لڑئے گا
حکومت سے ہزار اختلافات کے باوجود ملک و قوم کے تحفظ اور سرحدوں کی حفاظت کے حوالے سے دشمن کیخلاف سب ایک پیج پر ہیں،سربراہ اے این پی کا احتجاجی جلسہ عام سے خطاب

حکومت بنک قرضوں کی تفصیلات تحریری طور پر آگاہ کرنے کو تیار ہے،زاہد حامد
چیئرمین نیب و دیگر تحقیقاتی ادارے بنکوں میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کر رہے ہیں،کچھ کمپنیاں نہیں چاہتی کہ ان کے فنانس معاملات زیر بحث لائے جائیں،وزیرقانون
نیشنل بنک سے پانچ سال میں کتنے افراد نے قرضہ لیا،اسے وصول کب کرنا ہے،جہانزیب جمالدینی، نیشنل بنک کے قرضے رشوت کے طور پر دیئے جا رہے ہیں،عثمان کاکڑ
قرضوں کے نام پر فراڈ ہو رہا ہے،سلیم مانڈوی والا، قرضہ اب ڈاکہ بن چکاہے،حافظ حمداللہ، نک پابند ہے کہ وہ پارلیمنٹ کو حقائق سے آگاہ کرے،اعتزاز احسن

جیالے پنجاب میں پاؤں جمانے کو تیار ہو جائیں، عوام کو متحرک کرنا ہے،بلاول کا ٹوئٹ