بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-04)

قومی اسمبلی، حکومت کا نواز شریف کے علاج پر اخراجات بارے پارلیمنٹ کو تفصیلات دینے سے انکار
پی پی پی کی ایم این اے کے وزیراعظم کو چارٹر طیارے کے ذریعے لندن پہنچانے بارے سوال پر ہچکچاہٹ کا مظاہرہ ،سپیکر کا حکومت سے شدید ناراضگی کا اظہار ،جلد ایوان میں پیش کی جائیں،ہدایت
ہر سال تعلیمی بجٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا جارہا ہے، فاٹا میں سکولوں پر کام ہورہا ہے،بلیغ الرحمن
ملک بھر میں 34 سویٹ ہومز بنائے گئے ہیں، تمام ائیرپورٹ جدید بنائے جا رہے ہیں،شیخ آفتاب

وزیر اعلیٰ سندھ اور کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار کے درمیان اہم ملاقات
اپیکس کمیٹی فیصلوں پر پیش رفت، امن و امان کی صورتحال، محرم کے دوران سیکورٹی اور ٹارگیٹیڈ آپریشن کے حوالے سے تبادلہ خیال

واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی دلفریب تقریب ، پاکستانی شائقین کا جوش و خروش عروج پر

پیمرا نے بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات پر شرائط عائد کردیں
پاکستان میں بھارتی ٹی وی چینلزکا اتنا ہی مواد چلایا جائیگا جتنا بھارت میں پاکستانی مواد نشر ہوگا،پیمرا اجلاس میں فیصلہ

تمباکو سیس ٹیکس کی مد میں سالانہ 52 ارب کی چوری کی جارہی ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی نیشنل ہیلتھ کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف
ایف بی آر کو پاکستان اور آزاد کشمیر سے ٹرکوں کے ذریعے ساز و سامان کی ترسیل پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت
چیئرمین پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے غلط معلومات مہیا کرنے پر کنونیئر نعمان وزیر کا اظہار برہمی
فاٹا اور پاٹا سے بھی سمگلنگ کا مال اور انفورسمنٹ کے عملے کو کمزور قرار د یا گیا

سینیٹ میں مختلف قراردادیں کثرت رائے سے منظور
کم قیمت گاڑیوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے مقامی صنعتوں کو مراعا ت دینے ‘ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قومی ٹیم کو مبارکباد اور سرکریک سے کراچی تک 250 کلومیٹر سڑک کی تعمیر کی منظوری
سینیٹر ستار ایاز نے محکمہ موسمیات کو وزارت موسمیاتی تبدیلی کرنے بارے قرارداد واپس لے لی

اے پی سی کے بعد بلاول بھٹو کی میڈ یا سے سنجیدہ اور ٹو دی پوائنٹ گفتگو،بے نظیر بھٹو شہید کا عکس نظر آیا

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 72اراکین کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ

جنوبی وزیرستان کے سرکردہ قبائلی عمائدین بھارت کو دھمکی
پاکستان پر حملہ کیا تو ایک کروڑ قبائل کا لشکر پاک فوج کے شانہ بشانہ ہوں گے، قبائلی عمائدین

نوازشریف نے اعتزازاحسن کو نظرانداز کردیا