بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2016-10-03)

چترال شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 200 افراد متاثر،70 ہسپتال منتقل

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،پیپلزپارٹی نے حکمت عملی طے کرلی
پارٹی کا اعلی سطحی وفد بلاول بھٹو کی قیادت میں شرکت کرے گا
پاک بھارت کشیدگی پر قومی اور عسکری قیادت کا مشترکہ اجلاس بلانے اورمستقل وزیرخارجہ کی تعیناتی کا مطالبہ کیا جائے گا،ذرائع

بھارتی وزیراعظم کے سر کی قیمت میری جوتی کے برابر بھی نہیں ہے‘ حافظ طاہر اشرفی

جڑانوالہ را ئیونڈ ما ر چ سے وا پسی پر وین الٹنے سے زخمی تحریک انصاف کا کار کن جا ں بحق

کراچی،زرداری مخالف سیاسی رہنما وٴں میں رابطے تیز، فاطمہ بھٹو کے سیاست میں سرگرم ہونے کا خدشہ
سابق صدرکا صنم بھٹو کوپیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم پرایک بارپھرمتحرک کرنے کا فیصلہ
بلاول اور انکی بہنوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داریاں پھوپھی فریال سے لیکر دوبارہ خالہ صنم بھٹو کے حوالے کردی گئی

سوات، ڈھائی سالہ بچے کے اندھے قتل کا سراغ مل گیا ،ملزم بارہ سالہ لڑکا نکلا

سندھ کے نامور عالم دین محقق اسکالر علامہ حضرت عبدالرحمان جمالی 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے