بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-30)

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10پیسے سے3.55روپے تک اضافے کی سفارش کر دی

رائے ونڈ مارچ کے شرکاء کیلئے 25ہزار کرسیاں منگوائی گئی ،خواتین شرکاء کیلئے ایک ہزار کرسیاں لگائی گئی

بلوچستان اسمبلی میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کی مسلسل دھمکیاں ، کسی بھی قسم کی جا رحیت کا منہ توڑ جواب دینے سے متعلق مشترکہ مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

غیرقانونی بھارتی پروگراموں کی نشریات پر سخت کارروائی کی جائے گی،پیمرا

خیبر پختوپختوا حکومت کا نئے این ایف سی ایوارڈ کیلئے جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

ایک تولہ سونے کی قیمت52ہزارسے کم ہوکر51ہزارروپے کی سطح پرآگئی

بھارتی افواج کی بزدلانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے 35سالہ فوجی جوان امتیاز کی نماز جنازہ فیصل آباد اسلامیہ کالج کرکٹ گراؤنڈ میں ادا
میت قومی پرچم میں لپیٹ کر آبائی علاقے پہنچی تو شہریوں کا جم غفیر شہید کے دیدار کیلئے امڈ آیا ، نعرہ تکبیر ”اللہ اکبر“،پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
شہید امتیاز بچوں میں سب سے چوتھا تھا ، ہمیشہ سے خواہش تھی وطن پر قربان ہو آج پوری ہوگئی ، والد محمد اقبال تبسم کی خبر رساں ادارے سے گفتگو
شہید نے سوگواران میں بیوہ کے علاوہ تین بیٹیاں بھی چھوڑیں ہیں

عمران خان نے اپنے میڈیا سیل کے کیمروں کو خفیہ ملاقات کی کوریج سے روک دیا

عمرا ن میرے لیڈر ، ہر جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن کی حیثیت سے جاؤں گا، ڈی جے بٹ