بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-29)

تحر یک انصاف نے فیس بک پر بھی12ہزار100افراد کو رائے ونڈ میں شر کت کی دعوت ‘ صرف2149نے قبول کر لی

خانہ کعبہ کی قسم کھا کرکہتاہوں ہم لاشیں نہیں لینا چاہتے‘ہمارا اصل ٹارگٹ رائے ونڈ نہیں نوازشریف ہی ہیں ‘شیخ رشید احمد
پر امن احتجاج کر نا چاہتے ہیں لیکن اگر کوئی مسئلہ ہوا تو جاتی عمرہ بھی جائیں گے ‘ نوازشر یف نہ صادق اور نہ ہی امین ‘نوازشریف اور آصف زرداری نتھو سنگھ اور پتھو سنگھ ہیں ‘رائے ونڈ میں شیطان کو کنکر یں مارنے جا رہے ہیں‘ ‘ہمارے ساتھ جو آئیگا عزت پائیگا ‘سارے سیاسی گندے انڈے ایک ہی جگہ جمع ہو رہے ہیں ‘چوروں کیخلاف جد وجہد میں عمران خان کیساتھ ہوں اور رہوں گا ‘نوازشر یف حکومت اخلاقی جواز کھو چکی ہے اور ملک میں احتساب نوازشریف سے ہی شروع ہونا چاہیے‘سربراہ عوامی مسلم لیگ کا انٹر ویو

حکومت نے فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت2روپے50پیسے سستی کردی

براہمداغ بگٹی پاکستان کے آئین کو تسلیم کرنے اور سکیورٹی کو چیلنج نہ کرنے پر راضی ہو چکے تھے،ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ
حکومت میں آنے کے بعد مذاکرات کیلئے خان آف قلات اور براہمداغ بگٹی کو ٹارگٹ کیا، خان آف قلات کے پاس دو جرگے بھیجے، انہوں نے رضامندی ظاہر کی، مذاکرات بڑا موقع تھا جس کو ہم سب نے گنوا دیا ،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کا برطانوی خبر رساں ادارے کو خصوصی انٹرویو

رائیونڈ مارچ میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار اپنے ساتھ اسلحہ نہیں لیجائیں گے‘ ڈاکٹر حیدر اشرف

لاہور ایئر پورٹ کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان لگ گیا
اہلکاروں کو چکمہ دے کر مشتبہ سائیکل سوار رن وے پر پہنچ گیا
ایئر پورٹ پر کھلبلی مچ گئی، گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا

کوئی بھی انصاف سے بالا تر نہیں ہے، جاوید ہاشمی
اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش نہ کرنے والا چورہے ، آج سری نگر سمیت دیگر کرہ ارض پر پاکستان زندہ بار کے نعرے لگائے جا رہے ہیں یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں کانتیجہ ہے، تقریب سے خطاب

تعلیم مکمل کرکے ملازمت حاصل کرنیوالے پیف سکالر نے وظیفے کی نصف رقم واپس کردی
جب تک زندگی ہے ہر ماہ 500 روپے تعلیمی فنڈ میں دیتا رہوں گا:ڈاکٹر غلام عباس
یہ جذبہ سیاستدانوں ،سرمایہ داروں اوربیوروکریٹس کے ضمیر کو جھنجوڑنے کیلئے شاندار مثال ہے:شہبازشریف

چنیوٹ ،دوسری شادی کا سہرا سجائے دولہا بارت لے جانے کی بجائے جیل یاترا پر چلا گیا