بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-28)

مسلم لیگ (ق) کی مرکزی قیادت کا رائے ونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
اگر یہ روایت چل پڑی تو مستقبل میں اسکے اثرات خطرناک ہونگے، چوہدری شجاعت کی زیر صدارت مجلس شوری اجلاس میں فیصلہ

سابق وفاقی وزیر چو ہدری قمر زمان کائرہ کو پنجاب کا پارٹی صدر بنائے جانے کا فیصلہ
پارٹی کی مرکزی قیادت نے حتمی فیصلہ کر لیا،بلاول بھٹو زرادری جلد اعلان کریں گے

”زیادہ چندہ دو کپتان کی قربت پاؤ“
رائے ونڈ مارچ کیلئے تحریک انصاف کی انوکھی چندہ مہم بے نقاب ہوگئی ‘زیادہ چندہ دینے والوں سے عمران خان پندرہ منٹ تک ملاقات کرینگے‘ذرائع

وفاق اگرالتوا میں پڑے ٹیرف کا معاملہ حل کردے تو 2018 تک 800 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے، سید مراد علی شاہ

چین نے اورنج لائن منصوبے کے لئے تین ارب63کروڑ روپے کی ایک اورقسط جاری کر دی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے واپڈا سکیورٹی کے دو اہلکاروں کو 10 لاکھ روپے فی کس نقد انعام اور سونیئر ّپیش کئے
واپڈا سکیورٹی کے اہلکاروں کو یہ اعزاز وارسک ڈیم کے نواح میں کرسچن کالونی پر دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے پر دیا گیا
چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے دہشت گردوں کے حملے کے دوران بہادری کا مظاہرہ کرنے پر واپڈا سکیورٹی اہلکاروں کی تعریف

سنی تحریک علماء بورڈ کا حکومت سے بھارت کیخلاف اعلان جہادکرنیکامطالبہ
300جیدعلماء ومفتیان کرام نے مشترکہ شرعی اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے جلسوں میں ساؤنڈ سسٹم لگانے والے ڈی جے بٹ عمران خان سے ملے بغیر ہی مایوس ہوکر واپس لوٹ گئے

بے نظیر سپورٹ پروگرام کے تحت بورڈ کی اجازت کے بغیر37 ارب سے زائد رقم تقسیم کرنیکا انکشاف
یہ رقوم 2012-13 میں وسیلہ حق ،وسیلہ روز ،وسیلہ صحت اور ایمرجنسی ریلیف پیکج کے تحت تقسیم کی گئیں
کمیٹی نے آڈٹ اعتراضات کو 30دسمبر تک نمٹانے کی مہلت دیدی

سپیکر ایاز صادق نے وزیر اعظم کیخلاف بولنے پر عارف علوی کا مائک بند
میں نے وزیراعظم کیخلاف نااہلی ریفرنس پر بولنے کی کوشش کی تو مائیک بند کرادیا گیا ، عارف علوی کا شدید احتجاج

پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر مشاہد اللہ خان کا 16 سالہ پرانا کھاتا کھل گیا
مشاہد اللہ کے ذمہ ایک لاکھ 77 ہزار روپے واجب الادا ، کنونئیر کمیٹی رانا افضال نے رقم کی ادائیگی کے لیے انہیں خط لکھنے کی ہدایت کردی
مشرف دور کے وزیرمحنت وافرادی قوت کے دفتر میں ٹیلی فون کی تنصیب کے 10لاکھ روپے کے اخراجات کا معاملہ بھی 16 سال بعد نمٹا دیا گیا
کنونئیر کمیٹی نے بغیر تیاری کے آنے پر وفاقی اردو یونیورسٹی کے حکام پر شدید برہمی کا اظہار کیا

پاکستان عوامی تحریک کا تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان