بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-27)

آْئندہ عام انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے مشاورت شروع
چیف الیکشن کمشنر سردارمحمد رضا کی زیرصدارت اجلاس ، اگلے انتخابات کیلئے 2کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز کی ضرورت ہوگی، بریفنگ
سیکرٹری کیبنٹ کو مقررہ مدت کے دوران بیلٹ پیپرز کی چھپائی کیلئے درکار مشینوں،افرادی قوت کے بارے میں دو ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

ای سی سی نے اسلام آباد لاہور موٹر وے کا ایک حصہ گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنی ٹیم کے ہمراہ 5 اکتوبر کو امریکہ و دیگر ممالک میں روڈ شو منعقد کرکے یہ باندز جاری کریں گے
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سکوک بانڈز پر قابل عمل ٹرانزیکشن دینے کیلئے ایجوٹیکسز ار ڈیوٹی سے استثنیٰ بھی منظور رلی گئی

حب:ضلع لسبیلہ کی کان میں پھنسے2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد کو70 گھنٹے بعد بھی نہیں نکالا جا سکا

جنوبی ایشیاء میں کرپشن کا خاتمہ کر کے خوشحالی و ترقی لائی جا سکتی ہے، قمرزمان چوہدری
پاکستان انسداد بدعنوانی کے لیے جامع پالیسی پر عمل پیرا ہے ، کرپشن کے تدارک کی سرگرمیاں جمہوری اداروں کے ذریعے ہی فروغ دی جا سکتی ہیں، نیب اب تک لوٹی ہوئی 277 ارب روپے کی قومی دولت وصول کر چکا ہے،چیئرمین نیب کا خطاب

بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 50پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست

حکومت کی ہدایت :اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے دہشت گردی کے شبے میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے رہنماوں کے بینک اکاونٹس منجمد کردیئے

متحدہ قومی مومنٹ کے دو کارکنوں کو 12، 12 سال قید کی سزا

بالی ووڈمیں کام کرنے والے پاکستانی فنکارواپس لوٹناشروع