بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-26)

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

نیب سندھ کے خلاف وچ ہنٹ بند کر دیں ،وزیر اعلی سندھ
چھوٹے کیسیز کی تحقیقات کرنا انکا کام نہیں، اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا کام ہے، عبداللہ شاہ غاز ی کے مزار پر عرس کی اختتامی تقریب کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے بات چیت

ن لیگ نے جاں نثار فورس کے نام سے مسلح گروپ بنایا ہے ، رائیونڈ جلسہ کو سبوتاژ کرنے کے لیے شرپسندی کر سکتا ہے ،تحریک انصاف کاچیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال

بلوچستان مخلوط حکومت میں اختلافات،نیشنل پارٹی کا وزیراعظم سے رابطہ کرنیکا فیصلہ
وزارت اعلیٰ کا منصب ن لیگ کو سونپنے کے بعد حکومت میں شامل تینوں اتحادی جماعتوں کیدرمیان دسمبر2015 میں ایک اور معاہدہ طے پایا تھا
نیشنل پارٹی کے ارکان اسمبلی کو نئے معاہدے پر عملدرآمد نہ ہونے پرتحفظات، کوٹہ کی وزارت خزانہ وزیراعلیٰ نے اپنے پاس رکھی ہوئی ہے،ذرائع

جب عوام کو انصا ف نہیں ملتا تو قانون کو ہاتھ میں لیتی ہے،پرویز خٹک
ہم نے پولیس کو خود مختاری دی اور سیاسی اور طاقتور لوگوں کے چنگل سے آزاد کیا ہے
حکومتی مداخلت ختم کی ہے تو پولیس غریبوں کے ساتھ اچھے برتاؤ کرے اور اُنہیں مجرم بنانے سے روکے یہ تب ہی ممکن ہو گا جب اُن کے آپس کے چھوٹے چھوٹے جھگڑوں کا ازالہ ہو اور اُنہیں انصاف ملے ،ایبٹ آباد میں عوامی جلسے سے خطاب

نیب کا 12 ارب کرپشن مین ملوث ایف بی آر چیئرمینوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ

جنگ ہو ئی تو بھارت سے لڑنے کیلئے لاکھوں مریدین سمیت پاک فوج کا ساتھ دیں گے،سنی اتحاد کونسل اور جماعت اہلسنّت سے وابستہ 50گدی نشین مشائخ کا اعلان

دعا ہے اڑی حملہ پاک بھارت تعلقات کو متاثر نہ کرے، سارہ لورین
ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہوں، حالات خراب ہوئے تو دبئی چلی جاؤں گی ،پاکستانی اداکارہ