بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-25)

اسلام آباد کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل 48 اور 49 پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب ہوگئے‘ غیرسرکاری و غیرحتمی نتائج

رائیونڈ مارچ کے لئے پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی تاحال فنڈز اکٹھے نہ کر سکی

اورنج لائن ٹرین پراجیکٹ : پنجاب حکومت نے مارک اپ کی رقم ادا کردی

سول ایوی ایشن کی جانب سے شمالی علاقہ جات کی فضائی حدود کی بندش
پی آئی اے نے پروازیں ری شیڈول کردیں، مسافروں کو ائرپورٹ آنے سے قبل معلومات لینے کی ہدایت

سی پیک پر اعتراضات اُٹھانے والو ں کو اپنے قائدین پر اعتماد نہیں یا پھرکچھ اور ارادہ رکھتے ہیں، پرویز خٹک
صوبائی حکومت نے دیگر سیاسی پارٹیوں کو بھی اعتماد میں لیا اور سی پیک کیلئے مضبوط آواز اُٹھائی
جو منصوبے دیگر صوبوں کو دیئے جائیں گے وہی منصوبے صوبے کیلئے بھی منظور کرائے
صوبے کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،حقوق کے حصول کیلئے ہر حد تک جانے کیلئے تیار ہیں ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پاکستان کے ساتھ کوئی مہم جوئی کی کوشش کی تو وہ ہندوستان میں ایک نئے پاکستان کی بنیاد ہو گی، سراج الحق

کندھ کوٹ:حافظ قرآن بیٹی کو سسرالیوں نے قتل کردیا،پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار

لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام کی کارروائی
بغیر ویزے دبئی سے لاہور پہنچنے والی خاتون ڈی پورٹ