بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-24)

کسان اورکاشتکار ہمارے ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ان سے کوئی بھی ناانصافی ہوئی تو پورے ملک میں پارٹی اور اس کے کارکنان سخت مزاحمت کریں گے، پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پاکستان کسان اتحاد کے وفد سے ملاقات میں گفتگو

وزرا ، ایم پی ایز اور سرکاری افسران کے مزے ختم
پنجاب حکومت کا رواں مالی سال کیلئے بچت پلان جاری، سرکاری خرچ پر عیاشی نہیں کی جاسکے گی

مریم نوازکی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو سالگرہ پر مبارکباد
آپ کی بھتیجی ہونا میرے لئے قابل فخر ہے، دعا ہے کہ اس طرح کچھ اور شہباز شریف پاکستان کو ملیں،مریم نواز

ٹوبہ ٹیک سنگھ:سی ٹی ڈی کی کارروائی ،داعش سے تعلق کے الزام میں چار دہشتگرد گرفتار
قبضے سے بارودی مواد اور پرائم کارڈ ڈیٹونیٹرز برآمد

بیرون ممالک پیاروں کو تحفہ بھیجنا مشکل ہوگیا
پاکستان پوسٹ نے بیرون ممالک کے لئے کوریئر سروس کی فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس،صوبائی وزراء حکومتی اوراپوزیشن اراکین نے پولیس کے خلاف دل کی بھڑاس نکالی
آزاد اورغیرسیاسی کامطلب شطربے محارپولیس نہیں ہونی چاہیئے ،صوبائی اسمبلی نے وزیراوراپوزیشن رکن کی تحریک استحقاق کمیٹی کو بھجوادی

شہر قائد میں غریب کے بچوں کے لیے علم کا حصول انتہائی مشکل
دارالارقم اسکول گلستان جوہر میں فیس ادا نہ کرنے پر نا ئب پر نسپل کے کہنے پر سیکورٹی گارڈ نے بچوں کو سکول سے باہر نکال دیا
بچے روتے ہوئے اسکول میں داخل ہونے کی فریاد کرتے رہے

”سب کا پاکستان “کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ
”سب کیلئے ایک جیسا اور بہتر پاکستان“ کے نصب العین کے تحت پارٹی کے قیام کا مقصد پاکستان کے اسلامی تشخص کو برقرار رکھنا ہے،ڈاکٹر محمد منیر

بارانی یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کا کوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ
6 ماہ میں ملک سے توانائی بحران ختم کرنے کا دعویٰ کر دیا