بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-22)

الطاف حسین نے فاروق ستارکی کشتی میں بڑے بڑے سوراخ کردیئے ،مصطفی کمال
فاروق ستاراپنی جماعت بنائیں یاہماری پارٹی میں آجائیں ،ورکرزہمارے ساتھ ارکان اسمبلی فاروق ستارکے ساتھ کھڑے ہیں ،میڈیاسے گفتگو

نیب10 کروڑ روپے بدعنوانی کے مقد مات کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹا رہا ہے،قمر زمان چوہدری
حیسکو ریکوری کیس سمیت فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی جانب سے بھیجے گئے بدعنوانی کے مقدمات میں رقم کی اس حد کی کوئی پابندی نہیں ، جائزہ اجلاس سے خطاب

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پانی و بجلی کا اہم اجلاس ،خواجہ آصف، عابد شیر علی اور سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ غائب
سندھ میں بجلی کی تقسیم کارکیوں کی کارکردگی اور انڈس ریو سسٹم اتھارٹی اور وزارت پانی و بجلی کے منصوبوں پر بریفنگ
ملک میں پانی کوئی کمی نہیں ، صوبوں کو کم پانی ملنے کا تاثر صحیح نہیں ہے،چیئرمین ارسا

خانیوال ، قتل کی لرزہ خیز واردات
25سالہ نو جوان آصف جٹ کوکلہاڑی کے وار سے قتل کردیا گیا ،ملزم نے واقعہ کو غیرت کا رنگ دینے کیلئے اپنی بیوی کو بھی قتل کرکے لاش کے ساتھ لٹا دیا
پولیس نے کرائم سین کا جائزہ لینے کے بعد دو ملزمان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا، دیگر چار ملزمان کی گر فتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں

سوشل میڈیا پر 200سے زائد خواتین ڈاکٹرز کو بلیک میل کرنے کا الزام
لاہور ہائیکورٹ نے گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

نیشنل پارٹی ،مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کو شدید جھٹکا
متعدد یونین کونسلراں سمیت سینکڑوں رہنماؤں وکارکنوں کا احتجاجاً مستعفی ہونے کا اعلان

سپریم کورٹ، شی میل سے شادی کیس میں فیملی کورٹ کا فیصلہ معطل
مبینہ شی میل رانی انجم ذاتی حیثیت میں طلب