بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-20)

یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان،پٹرول 4روپے تک سستا ہوجائے گا

این اے162ضمنی انتخاب، مسلم لیگ(ن) نے تحریک انصاف سے نشست چھین لی
لیگی امیدوا ر طفیل جٹ 67ہزار210ووٹ لیکر کامیاب،پی ٹی آئی کے رائے مرتضی اقبال61ہزار843ووٹ لے سکے
چوہدری محمد طفیل جٹ کی کامیابی عوام کا وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار ہے، ایک بار پھر خدمت ، دیانت ، شفافیت اور امانت کی سیاست کی جیت ہوئی ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف

ٹوپی،تبدیلی کے دعویدار سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے خاتون کو سیاست کا نشانہ بنادیا
خاتون ایل ایچ وی کو انتقامی سیاست کانشانہ بناکرچترال تبدیل کردیا

سیالکوٹ،مدرسے کے استادکوغیرت کے نام پرڈنڈے مارمارکرقتل کردیاگیا

چارسدہ میں بچوں کی پراسرار بیماری کا انکشاف، بیماری سے چند دنوں کے دوران چار بچے جاں بحق،40ہسپتال میں داخل

لاہور، زعیم قادری کی پریس بریفنگ لیگی کارکنوں کی جانب سے مبینہ ہنگامی آرائی کی نظر ہو گئی
کارکنوں کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی،گلو بٹ کے بھائی عبدالغنی بٹ کے زبردستی پریس کانفرنس ہال میں داخل سے شروع ہونے والی ہنگامی آرائی کے بعد زعیم قادری پریس کانفرنس کو ادھورا چھوڑ کر صحافیوں کو مناتے رہے

گیس کے صنعتی کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ

خیبر پختونخوا کی مشہور ادارہ کارہ نوشابہ جوان سالہ بیٹے کے علاج کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور