بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-19)

چینی خاتون کوپاکستانی لڑکے کی محبت ملتان کھینچ لائی
شجاع آبادکے رہائشی عمران حبیب کے گھروالوں کا چینی خاتون کوقبول کرنے سے انکار

مقبول ابڑو کانے پی پی پی سے تعلق توڑدیا،ساتھیوں کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

کوئٹہ،اے این پی کے سرگرم رہنماء ملک سعداللہ ماماانتقال کرگئے

جہانگیر ترین کا پارٹی کے یوتھ ونگ کو مرکزی اور صوبائی سطح پر تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن ، جماعت میں بغاوت کی فضا پیدا ہوگئی
تحریک انصاف کے ایک اوردھڑے نے جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کردی
پارٹی کا سیکرٹری جنرل تسلیم کرنے سے انکار کردیا، پارٹی عہدے سے ہٹانے کامطالبہ

سندھ کے تمام شہر ہمارے ہیں، پیپلز پارٹی بشمول کراچی صوبے کے کسی شہر سے دستبردار نہیں ہوگی، پی پی رہنماء
کراچی ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں پیپلز پارٹی کا گڑھ تھا ، 2018 کے عام انتخابات میں ایک بار پھر شہر قائد پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ ثابت ہوگا
چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایات پر وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے 18مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے 10ارب روپے مختص کر دیئے ہیں ،مذکورہ رقم رواں مالی سال کے دوران ہی خرچ کی جائیگی، مولا بخش چانڈیو ،راشد حسین ربانی،وقار مہدی کی مشترکہ پریس کانفرنس

نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکر زکا ریکارڈ ضائع کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات، سیکیورٹی گارڈ ذمہ دار قرار

کراچی ، موٹرسائیکل سواروں کی شامت،ڈی آئی جی نے ہیلمٹ نہ پہنے پرایک ہزار جرمانے کی سفارش کردی

سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ