بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-18)

پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے لیے پر عزم ہیں ، بلاول بھٹو زرداری
سیاسی آپریشن صرف امن اور آشتی کی بحالی میں ہماری کامیاب کوششوں کو کمزور کرے گا
ہم قانون کی حکمرانی اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں، کسی کو بھی قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے،کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب

متحدہ پاکستان کا سوشل میڈیاپر فاروق ستار کے حوالے سے مواد سے لاتعلقی کا اعلان

عابد شیر علی اپنے ارکان اسمبلی میدان میں لائے،تحریک انصاف کے ارکان میں لاتا ہوں،شاہ فرمان کا کھلا چیلنج
اس بار جارحیت دکھائی تو لڑائی کارکنوں میں نہیں اراکین اسمبلی اور قیادت میں ہو گی،بیان

پاکستان تحریک انصاف کا(ن)لیگ کیخلاف قانونی چارہ جوئی کافیصلہ
رائیونڈمارچ کے حوالے دھمکیاں دینے والے وزراء اوررہنماؤں میں پہلے وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی اوربعدمیں وزیرقانون راناثناء اللہ سمیت دیگرکیخلاف درخواست دی جائے گی،ذرائع

مسلم لیگ (ن) کے مسلح دستوں کی تشکیل آئین کے آرٹیکل 256 سے متصادم ہے، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

ایرانی حکام نے چارپاکستانیوں کی لاشیں تفتان میں لیویزکے حوالے کردیں

گڈ گورننس ؟،راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بجلی نہ ہونے پر موبائل فون کی روشنی میں آپریشن

بنی گالہ کے علاقے پنڈ بیگوال میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا

’نوکرانی‘ کہنے پر مومنہ مستحسن کا کرارا جواب

شادی سے 2 روز قبل نوجوان اپنی دلہن کو اغوا کرکے فرار

نسوتیلی ماں نے درندگی کی انتہاء کرکے انسانیت کو شرمادیا
سات سالہ سوتیلی بیٹی کے جسم میں چارماہ تک سوئیاں داخل کرتی رہی
بچی تشویشناک حالت میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں داخل، بچی کی زندگی کے چانس معدوم
پنجاب پولیس نے سوتیلی ماں کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا