بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-16)

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کااجلاس
سندھ حکومت کا قربانی کی کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں اور گروپس کے آڈٹ کا فیصلہ
آمدنی اور اخراجات کی تصدیق کیلئے ایک مناسب طریقے کار وضع کیا جائے گا

نصیرآباد،چھترمیں بارودی سرنگ دھماکہ ،دوسینئراساتذہ جاں بحق

رواں سال ملک بھرمیں عیدالاضحی پرگزشتہ سالوں کی نسبت 10فیصدزائدجانوروں کی قربانی
لاکھوں کی تعدامیں گائے،بیل،بکرے،دنبے اوراونٹ خریدے اورقربان کئے گئے،عالمی مارکیٹ میں چمڑے کی قیمت کم ہوجانے سے رواں سال قربان کئے گئے تمام ہی جانوروں کی کھالوں کی قیمتیں گرگئیں،مجموعی طور پر گائے، بیل ،بکرے ،دنبے اور اونٹ کی 80 لاکھ تک کھالیں آرگنائز اور غیرآرگنائزٹینری سیکٹر کو مل جائیں گی

اوکاڑہ،چوہدری مسعودربیرہ کاچوہدری ریاض الحق جج سے علیحدگی کااعلان
رہنماء پی ٹی آئی کاچوہدری ریاض الحق جج کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی بجائے پاکستان مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کے اعلان کے بعدفیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈمارچ کی حکمت عملی تیارکرلی،وسطی پنجاب کے کوآرڈینیٹرزکوزیادہ سے زیادہ کارکن لانے کی ہدایت کردی گئی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے یکم اکتوبر کو پشاور میں نادرا ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھرنے کا اعلان کردیا

لوئردیر ، اے پی ایس حملوں میں ملوث دہشتگرد کمانڈر3ساتھیوں سمیت گرفتار

پاکستان کے ماضی کے مزاحیہ اداکار کسمپری کی حالت میں میوہسپتال میں انتقال کر گئے

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بہتر مالی حالات نہ ہونے کے باعث اس برس قربانی کا فریضہ ادا نہ کر سکے