بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-11)

وزیر اعظم کی ملک بھر میں 46 ہسپتالوں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایات جاری
وفاق کے اراضی مختص کرنے کیلئے چاروں صوبوں‘ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز کو خطوط ارسال
پنجاب میں 12 بلوچستان اور کے پی کے میں آٹھ آٹھ ‘ سندھ میں 6 ‘ آزاد کشمیر میں 5 گلگت بلتستان میں 4 اور وفاقی دارالحکومت میں 3 ہسپتال تعمیر ہوں گے

گلگت بلتستان ، حلقہ ایل اے 6کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے پرنس سلیم 4ہزار689ووٹ لیکر کامیاب
آزاد امیدوار عبید اللہ بیگ 4ہزار 25ووٹ لیکر دوسرے ،تحریک انصاف کے امیدوار کا چھٹا نمبر، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

کراچی، غیرقانونی رہائش پذیر بھارتی باشندہ گرفتار

صدر ممنون حسین عیدالاضحی سعودی عرب،وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف جاتی امراء منائیں گے
خورشید شاہ سکھر،عمران خان بنی گالہ میں نماز کی ادائیگی کے بعد باقی عید لاہور میں منائیں گے

اینٹ کا جواب پتھروں سے دیں گے
رائیونڈ ن لیگ کی جاگیر نہیں، عابد شیر علی بات کرتے ہوئے ہوش میں نہیں ہوتے: عمران اسماعیل

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں واقعہ مدرسوں کا ازسرنو آڈٹ کرانے کا فیصلہ

نوشہرہ،سادہ لباس سیکیورٹی اہلکاروں کا چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار موبائل سمیت اغواء

گلوکارہ حمیرہ ارشد بچہ حوالگی کیس
گارڈین جج نے عید کے پہلے روز بچہ حمیرا ارشد ، دوسرے روز باپ کے حوالے کرنے کا حکم سنا دیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 266روپے کمی