بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-10)

وزیراعظم نے پچھلے سال کی نسبت 4 لاکھ روپے کم ٹیکس دیا
عمران خان نے 76 ہزار ،حمزہ شہباز شریف نے 63 لاکھ ٹیکس ادا کیا

وفاق کی طرف سے چھوٹے صوبوں کے ساتھ نا انصافی نا قابل فہم ہے ،پرویز خٹک
یہ ملک سب کا ہے ،صوبے کے ساتھ ظلم روا رکھناناقابل برداشت ہے ،لوگ بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہیں ،اس سے صوبائی حکومت کو امن وامان کے مسئلے کا سامنا ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا بٹ گرام میں عوامی اجتماع سے خطاب

لاہور ، اہم مقامات پرچندوزتک دہشتگردحملوں کاخطرہ، صوبائی وزارت داخلہ نے مراسلہ جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ،گورنر ہاوٴس ،وزیراعلی سیکریٹریٹ ،پنجاب اسمبلی ،لاہور ائر پورٹ ،اور پنجاب یونیورسٹی دہشتگردوں کے اہم ہدف
شہربھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ،مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،متعددافرادزیرحراست

”سفارش نہ رشوت،میرٹ کا ثمر، کلرک کا بیٹا سکالرشپ پر کیمرج سے پی ایچ ڈی کیلئے منتخب
شہباز شریف ایک ویژنری لیڈر ہیں:طلباء و طالبات کا وزیر اعلی کو خراج تحسین
وزیر اعلی پنجاب کے کام کرنے کی رفتار غیر معمولی ہے :چینی قونصل جنرل یوبورن

سول ہسپتال کوئٹہ میں معصوم بچے کے ساتھ زیادتی کی ایف آئی آردرج
پولیس نے ملزم کوحراست میں لے کرتحقیقات شروع کردی

نیب سے سیدقائم علی شاہ کیخلاف کاروائی کامطالبہ کیاہے،لیاقت علی جتوئی
سابق وزیراعلیٰ سندھ کے 8سالہ دورحکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات اورسندھ کے وزارء،مشیران،معاون خصوصی اورافسران کیخلاف خط ارسال کیاہے،سربراہ عوامی اتحادپارٹی اورسابق وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں پریس کانفرنس

تیمرگرہ، پی ٹی آئی تحصیل کے صدارتی اُ میدوار عظیم اللہ خان کی لاش بر آمد،وجہ قتل معلوم نہ ہو سکی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اورتاریخی سنگ میل عبوکرگئی
اسٹاک مارکیٹ کے تمام سابقہ ریکارڈٹوٹ گئے
کے ایس ای100انڈیکس 40300پوائنٹس کی حد عبورکرگیا