بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-04)

لاہور ، بچے کی موت کی خبر جھوٹی نکلی،بچہ ہسپتال پہنچ گیا،ڈاکٹروں نے بچالیا

طاہر القادری الزام ثابت کردیں تو سیاست اور ملک چھوڑ دوں گا،وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر عمر کا چیلنج

قتل کروانے کا جھوٹاالزام ‘ حمزہ شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا

پانامہ لیکس نوازشریف کے گلے پڑ چکی ہے اسکی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے ‘ مخدوم جاوید ہاشمی
عمران خان جمہو ری ہے اور نہ ہی جمہوریت پسند کرتے ہیں شوکت خانم سے کسی کوئی وزیر اعظم پیدا کر نا زیادتی ہوگی ‘کنٹینرز والوں کے مقاصد واضح نہیں مقاصد طے کیے بغیر منزل نہیں مل سکتی ‘موجودہ چےئر مین نیب کو جانتاہوں وہ احتساب نہیں کرسکتے‘ حکومت کی پوزیشن اس وقت کمزور ہے اور طاہر القادری تب ہی آتے ہیں جب کوئی انکو لاتا ہے ‘کہیں ایسانہ ہوجائے نوازشر یف‘آصف زرداری ‘عمران خان اور الطاف حسین سمیت چاروں مائنس نہ ہوجائے ہمیں حکومت کو آئینی مدت پوری کرنے کا موقعہ ملنا چاہیے‘گفتگو

آئندہ الیکشن میں بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی تمام صوبوں میں میدان مارے گی ، نثار کھوڑو
تنظیم سازی کے سلسلے میں کارکنان کی رائے لی جا رہی ہے پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی کی تاریخ میں پہلی بار انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس سے کارکنان میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہے

لاہور،تحریک انصاف کااحتساب مارچ 7گھنٹے میں شاہدرہ پہنچا
سست رفتاری کی وجہ عوام کاہجوم تھاجوقائدین کے ٹرک کے ہمراہ تھا
ہم نے جنگ جیت لی توملک ٹھیک ہوجائے ا،ہمیں کرپشن کے بادشاہ کوبتاناہے کہ نوازشریف کواب چھوڑنانہیں،عمران خان کاخطاب

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کر ٹیک پارٹی کے کارکنوں کی بھی احتساب مارچ میں شر کت
جسٹس(ر) افتخارمحمد چوہدری اور عمران خان کے حق‘کر پشن اور حکومت کیخلاف نعر ے بازی کرتے رہے

مسلم لیگ (ق) خیبر پختونخوا کا مندر مسمار کر کے مارکیٹ بنانے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان