بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کی قومی خبریں (2016-09-02)

صدر مملکت ممنون حسین نے ٹیکس قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2016ء جاری کر دیا،فوری طور پر نافذ العمل ہو گا

ایم کیو ایم پاکستان کا نیا پارٹی پرچم تیار،بانی متحدہ کا نام ہٹادیا گیا

وزیر اعظم بننے کا کوئی شوق نہیں لیکن کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،عمران خا ن
پاکستا ن کا بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے،بے روزگاری پر قابو پانے کے ئے ملک میں بیرونی اور اندرونی سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے
خیبر پختونخوا میں مائیکرو ہائیڈل پاور اسٹیشن کی تعداد ایک ہزار تک بڑھارہے ہیں، پانچ سالوں میں ایک ارب درخت لگائینگے،چیئرلفٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں صارفین سے 100 ارب وصول کئے،خورشید شاہ
حکومت کے رہنما اپوزیشن میں تھے تو لیوی ٹیکس کو جگا ٹیکس کہتے تھے پاکستان کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایک سال کے اندر اکیس سو ارب روپے کا قرضہ لیا گیا،میڈیاسے گفتگو

سیم سنز گروپ نے مالم جبہ سکائی ریزارٹ میں تبادہ شدہ چیئر لفٹ کو دوبارہ تعمیر کردیا ،عمران خان نے افتتاح کیا

معروف سٹیج پروڈیوسر اور الفلاح تھیٹر کے چیئرمین ارشد چودھری کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

حیرت انگیز مہم” ایک روپیہ فار پاکستان“ کی تیاریاں مکمل، عید کے بعد افتتاح ہوگا ،راوٴ عثمان
ابتدائی طور پر لاہور سے آغاز ،دائرہ وسیع کرینگے ،چھوٹے اور درمیانے درجے کے افراد کے لئے روزگار کے مواقعے فراہم کریں گے
عام آدمی کی معاشی حالت بہتر بنائے بغیر معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کا تصور ممکن نہیں ، ہیلپ اینڈ سمائل تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکا بیان