بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-28)

نوشکی،سرلٹ سے القاعدہ اورداعش کے سرغنہ 6ساتھیوں سمیت گرفتار
بھاری مقدارمیں اسلحہ اورجہادی لٹریچربرآمد،مذکورہ دہشت گردوں نے افغانستان اورشام میں ٹریننگ اورجہادی سرگرمیوں میں حصہ لیا،میرسرفرازبگٹی

کراچی میں ایم کیوایم کیخلاف رینجرزکاروائی کررہی ہے،مولابخش چانڈیو
جوبھی ملک دشمن ہوگااس کیخلاف کاروائی ہونی چاہئیے،سندھ کی تنظیم سازی کے سلسلے میں بلاول بھٹوزرداری کے حکم پریہاںآ یاہوں،مشیراطلاعات سندھ کی جیکب آبادمیں میڈیاسے گفتگو

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اس وقت ایم کیو ایم پر سرپرستی نہیں ،اعتزاز احسن
اسی وجہ سے خفیہ ایجنسیاں دور رہتی ہیں اور ایم کیو ایم کا ساتھ نہ دینے کے باعث کراچی بند بھی نہیں ہوا،رہنما پیپلز پارٹی

پیمرا شکایات کونسل اسلام آباد کاعمران خان کی شادی سے متعلق بغیر کسی ثبوت کے خبرنشر کرنے پر 13 چینلز پر5,5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی سفارش
متعدد دوسرے چینلز کو بھی ضابطہٴ اخلاق کی خلاف ورزی پر سزا کی سفارش

راولپنڈی،ماڈل ایان علی نے چوہدری اعجازقتل کیس میں اپنابیان بھجوادیا

سجاول،5ہزارکے جعلی نوٹ گردش میں ہونے کاانکشاف

ملتان میں شدید طوفانی بارش، شیخ رشید کی حکومت مخالف ریلی سکڑ گئی

حافظ آباد،موت تارڑمیں مسلم لیگ(ن)کے مقامی رہنماء کرنٹ لگنے سے جاں بحق