بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-27)

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں30جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد میں3، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں5جبکہ 20شہروں میں ہسپتال تعمیر کیے جائیں گے

کراچی،وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ نے نومنتخب میئروسیم اخترکوپیرول پررہاکرنے سے انکارکردیا

کوئٹہ، مسلح افراد کی فائرنگ ،1 ایف سی اہلکار شہید
جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور مارا گیا، دوسرا فرار

بچوں کے اغواء کے حوالے سے سوشل میڈیاپرغلط بیانی کی جارہی ہے،عامرذوالفقار
زیادہ تربچے ماں باپ کی سختی کی وجہ سے گھرچھوڑکرگئے تھے،فی الوقت پنجاب میں کسی قسم کامنظم اغواء کاروں کاگینگ کام نہیں کررہا،اعضاء کی چوری کاایک بھی معاملہ پولیس کے ریکارڈمیں نہیں ہے،ڈی آئی جی آپریشنزپنجاب کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو

کراچی میں فیصل واوڈا پر ہونے والی فائرنگ کی جگہ سے 7خول ملے ہیں ، راجا عمر خطاب
میں اور میری جماعت احتساب کے عمل سے پیچھے نہیں ہٹے گی، فیصل واڈا
قاتلانہ حملے کے مقدمے کا اندراج نامعلوم افراد کے خلاف درج نہیں ہونے دوں گا، پریس کانفرنس

لاہور،اورنج لائن میٹرو ٹرین کوچلنے سے قبل ہی دھچکے، ایگزم بینک سے قسط میں پھر تاخیر
ایل ڈی اے پنجاب بینک سے مزید 5 ارب روپے قرض لے کر کام چلائے گا ،چینی بینک سے قسط ملنے پر قرض چکایا جائے گا

چودھری شجاعت حسین کا الطاف حسین اور دیگر عناصر کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر شدید ردعمل
وزیراعظم محض ایک بیان دے کر اس شرمناک فعل سے بری الذمہ نہیں ہو سکتے، چوہدری شجاعت

کراچی میں ایم کیو ایم کے سیل کیے گئے دفاترمیں منی چڑیاگھرکے جانوربھی نظربند

لاہور ، مغل پورہ سے پراسرار طورپر غائب ہونے والی دونو ں بہنیں ایک روز بعد ہی ڈرامائی طورپر واپس آگئیں
پولیس نے لڑکیوں کے بیان لینے کے بعد انہیں والدین کے حوالے کردیا