بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-26)

وفاق خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کر رہی ہے،پرویز خٹک
وزیراعظم پنجاب میں بڑے بڑے منصوبوں کا افتتاح کر رہے ہیں، سوات کے دورے پر جس موٹروے کا اعلان کیا گیا تھا وہ دور بین میں بھی نظر نہیں آرہی،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

پاکستان دنیا کے ان چودہ ملکوں کی فہرست میں بھی شامل ہے جو جہاز اور آبدوزیں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، بریگیڈئر وحید ممتاز
پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو جے ایف 17 جیسے جدید جٹ فائٹر تیار کر رہے ہیں
ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دفاعی سازوسامان کی نویں بین الاقوامی نمائش " آئیڈیاز 2016- " 22 سے 25 نومبر تک کراچی ایکسپو سنٹر میں ہو رہی ہے جس میں شرکت کرنے والے ملکی نجی اداروں کو 70 فیصد تک سبسڈی دی جائیگی، فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں اجلاس سے خطاب

گزشتہ تین سالوں سے صوبائی حکومت کنٹینرپرناچ گانے اور قوم کو گمراہ کرنے کے ساتھ احتجاج میں مصروف نظرآرہی ہے،عابد شیر علی
جب ان سے استعدادکارکے متعلق سوال پوچھاجاتاہے تو تمام نزلہ وفاق پر گرایاجاتاہے
خیبرپختونخوامیں265ایسے فیڈرہیں جہاں بلوں کی ادائیگی کے باعث زیرولوڈشیڈنگ ہورہی ہے ۔514فیڈرز پر90لائن لائسسزکاسامناہے،وزیر مملکت کی واپڈاہاؤس پشاورمیں میڈیاکوبریفنگ

حکومت کا کسانوں کو کھاد پر53ارب80کروڑ روپے سبسڈی دینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا

چینل کے دفترپر حملے کے ا لزام میں 2 خواتین گرفتار

لاہور ،پولیس نے 30سال قبل قتل کرکے روپوش ہونیوالے قاتل کا کھوج لگا لیا
ہڈیارہ پولیس نے قتل کو راولپنڈی سے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں سونے کی قیمتوں میں کمی کارحجان
فی تولہ سونے کی قیمت52ہزار350 سے کم ہوکر52ہزار150روپے پرآگئی