بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-25)

چیچہ وطنی ، الیکشن ٹربیونل نے این اے 162کے ضمنی الیکشن کیلئے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو نااہل قرار دیدیا

خیبرپختونخواحکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی سطح پر میگاپراجیکٹ کاآغازکر دیا
صوبائی موٹروے بنانے کااعلان ، افتتاح آج ہوگا

لندن والے اپنی سیاسی پاور کوآسانی سے کراچی منتقل نہیں ہونے دیں گے،وہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو بھارتی لائن پر چلتے ہیں،ایک ہفتے میں ایم کیو ایم کی صورت حال واضح ہو جائے گی،سید خورشید احمد شاہ

ایم کیو ایم کو ختم کرنا ہمارا مقصد نہیں ،سید مراد علی شاہ
کسی سیاسی جماعت پر پابندی کا نہیں سوچ سکتے، ایم کیو ایم کو قانون کے مطابق چلانا چاہئے،وزیر اعلیٰ سندھ

سوات،بلدیو کمار کا بطور اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی نامزدگی کا نوٹیفیکیشن جاری
صوبائی حکومت نے سورن سنگھ کے مبینہ قاتل بلدیوکمارکے انتخاب کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیاہے ،مشتاق غنی

بسنت ایک اچھا تہوار جسے منانے کا میں حامی ہوں،حمزہ شہباز شریف

سکی کناری ہائیڈروپاورپراجیکٹ ،خیبرپختونخواحکومت اورچینی نجی کمپنی کے درمیان معاہدہ
سی پیک کے تحت منصوبے کی تکمیل سے 2ارب ڈالرزکی سرمایہ کاری اور صوبے کوسالانہ ڈیڑھ ارب کی آمدن ہوگی
توانائی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،سکی کناری پراجیکٹ سے روزگارکے مواقع میسر ہونگے،عاطف خان

سی پیک منصوبے پر خیبرپختونخوا کے تحفظات دور کردئیے گئے ہیں ، احسن اقبال
منصوبے سے بڑا فائدہ بھارت کو بھی ہوگا وہ مستقبل میں اس پر انحصار کرے گا،سرکاری ٹی وی سے گفتگو

ڈاکٹر محمد نور بلوچ کانیشنل پارٹی سے استعفیٰ دے کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان