بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-23)

اے پی ایم ایل اور پی ٹی آئی اتحاد کر کے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو شکست دے سکتی ہیں،پرویز مشرف
عمران خان کو مل کر آگے بڑھنے پر سوچنا ہوگا،سپریم کورٹ سے انصاف کیلئے کہوں گا
سیاسی مقدمات ختم ہوجائیں تواے پی ایم ایل میں جان ڈالنے کے لئے فرنٹ پر آکرلڑوں گا
سانحہ ماڈل ٹاؤن،پانامہ لیکس اور ایان علی کیس جیسے معاملات کا کچھ نہیں بنا،عدالتوں کو اپنا کردارادا کرنا چاہئیے،نجی ٹی وی کو انٹرویو

ملتان،قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو نامعلوم دباوٴ پر بری الذمہ قرار دینے کی سر توڑ کوششیں
ملتان پولیس کیس کو نیا نیا رخ دینے لگی

ایکنک اجلاس میں چکدرہ تا چترال 170کلومیٹرقومی شاہراہوں کے چار اہم منصوبوں کی منظوری مل گئی ہے،مظفر سید ایڈوکیٹ
چاروں روڈ سکیموں پر لاگت کا تخمینہ 47ارب جبکہ سوات موٹر وے کا 34ارب روپے ہے،صوبائی وزیر خزانہ

چیف جسٹس کی ہنگامی طورپرپمزآمد،ای ڈی سمیت دیگرافسران ،ڈاکٹرزکی دوڑیں لگ گئیں
چیف جسٹس نے آنکھوں کامعائنہ کرایا

کانگووائرس ٹسٹ لیب کی سہولت پنجاب میں کیوں نہیں،وزیراعلیٰ برہم
وزیراعلیٰ کے حکم کی روشنی میں محکمہ ہیلتھ پنجاب کاصوبہ کی چھ بڑی لیبزراولپنڈی میڈیکل کالج،نشترمیڈیکل کالج ملتان،رحیم یارخان،ڈی جی خان،میوہسپتال آئی پی ایچ لیب کواپ گریڈکرنے کافیصلہ

چنیوٹ،40سالہ شخص سے زبردستی شادی پر13سالہ لڑکی کی خودکشی کی کوشش
پہلے سے ہی دوبیویاں رکھنے والے چاربچوں کے باپ سے زندگی گزارنے کی بجائے زہریلی گولیاں نگل لیں،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

این اے 63 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کا حمزہ شہباز اور راجہ مطلوب مہندی کو نوٹس جاری

اسلامی تکہ ریسٹورنٹ، چرسی ریسٹورنٹ اور شنواری ریسٹورنٹس کے منیجر صفائی کی ناقص صورتحال پر گرفتار،ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور

پا ک ریلوے ، پی آئی اے ، بنکوں سمیت صوبائی وفاقی اداروں میں قائم معمر افراد اور خواتین کیلئے کاونٹر ختم

پولیس اہلکارسادہ لباس ہوکرکسی بھی جگہ چھاپہ نہیں ماریں گے، پولیس موبائل سے نمبرپلیٹ غائب نہیں کی جائے گی،آئی جی سندھ کا حکم