بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-22)

نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدکاپہلااجلاس آج ہوگا
قومی سلامتی جنرل(ر)ناصرجنجوعہ صدارت کریں گے

پیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن، وزیر اعلیٰ کے قریبی عزیز بھی بجلی چوری میں ملوث نکلے

نجی تنظیم ہیومن اپیل کا صحرا ئے تھرپارکر میں وسیع پیمانے پر سبزیاں اگانے کا آزمائشی منصوبہ کامیابی سے ہمکنار
کم ازکم200 گھرانوں کو قحط سالی اور غذائی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی
ویران اور بنجر زمین پر لہلاتی سبزیاں دیکھ کر مقامی آبادی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں اربوں روپے کی کرپشن کا نیا سکینڈل
حکومت نے 22وفاقی سیکرٹریوں کو 236پلاٹ الاٹ کر دیئے
اسلام آباد کے 30دینی سکالرز نے سرکاری گھروں پر قبضہ کر کے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر لیا

خواجہ سراؤں کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور لوٹ مار کی وارداتوں کا انکشاف
فیصل آبادی ڈکیٹ گروپ کیخلاف مقدمات کے اندراج کیلئے خواجہ سرا اسلام آباد پہنچ گئے

حکومت پنجاب کی وفاق سے 10فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش

باجوڑ ایجنسی ، آسمانی بجلی گرنے سے4افراد جاں بحق

سکردو، سیاحوں کی جیپ کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

9ویں جماعت کا خراب نتیجہ ، سرکاری سکولوں کے اساتذہ سزاوٴں کے لیے تیار ہوجائیں
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز سے ناقص کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی فہرستیں طلب کرلیں

فہد قتل کیس کی تفتیش ”کافی کیفے“ تک پہنچنے کے بعد ماند پڑ گئی
سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرانے کا وزیرداخلہ نے بھی نوٹس لے لیا
فوٹیج آنے کے بعد سفید پوش شخصیات سمیت پولیس کے اعلیٰ افسران کے بھی عیب کھلنے کے امکانات
پوش سیکٹر کے فلیٹ کی لفٹ میں لڑکی پر مبینہ تشدد کی ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
پولیس کہاں سے تفتیش شروع کرے معلوم نہیں تفتیشی ٹیم سر پکڑ کر بیٹھ گئی

جہلم،بیٹے نے با پ کو گو لیو ں سے چھلنی کر ڈالا ،معمولی تلخ کلا می پر بیٹے نے جا ن لے لی ،مقدمہ درج

جہلم، این اے 63کے ضمنی انتخابات،(ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان