بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-18)

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کونوٹس جاری کیا،لطیف کھوسہ
6ستمبرکوالیکشن کمیشن میں بھرپوراندازمیں دلائل بھی پیش کریں گے ،سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

بینک آف پنجاب کو قومی بنک کا درجہ مل گیا

پنجاب کے سکولوں میں خدشے کے پیش نظر سکیورٹی پولیس کے حوالے

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی

منظور وسان نے بزنس کمیونٹی کو بھی خواب دکھا دیا
2017-18میں پاکستان میں بڑی تبدیلیاں آئیں گی، 31 دسمبر سے پہلے کراچی کے مسائل کیسے ختم ہو رہے ہیں سب کو نظر آ جائے گا
2017سندھ اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے منفرد سال ہوگا،صوبائی وزیر صنعت و تجارت

حکومت پنجاب نے وفاق سے نیٹ ہائیڈل منافع کی مد میں100ارب روپے مانگ لئے

وفاق نے بھی خیبرپختونخواہ کا تعلیمی ماڈل اپنا لیا ،اسلام آباد بھی تعلیمی نظام کی سخت مانیٹرنگ کا نظام وضع
وفاق کے زیرانتظام 422 تعلیمی اداروں کیلئے وزیراعظم نے مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دیدی
مانیٹرنگ ٹیم گھوسٹ اسکولوں و اساتذہ کا پتہ چلائے گی
22 انسپکٹرز پرمشتمل ٹیم ٹیبلیٹ، جدید نظام و ٹرانسپورٹ سے لیس ہوگی

گجرات، سفاکی کی انتہا،نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا
سفاک باپ نے لاکھوں کی سرکاری امدادکے لالچ میں چارسالہ بچی کو نہرمیں پھینک کرقتل کردیا

اوکاڑہ، مشتعل افراد کی جانب سے میاں بیوی کو اغواء کار سمجھ کر ہوئے پولیس کی حراست سے چھین کر ا آگ لگانے کی کوشش کوناکام بنا دی گئی