بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-12)

خیبرپختونخوا حکومت کا کان کنی پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
غیر قانونی مائننگ پر 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی، وزیرمعدنیات

اسلام آباد، اقلیتی سپورٹس فیسٹول کی انعامی تقریب میں دعائیہ کلمات پر سر دھنتے 2 خواتین جاں سے ہاتھ دھوبیٹھیں
انتظامیہ نے معاملہ دبانے کیلئے لاشیں پچھلے دروازے سے نکال کرغائب کردیں

ملک میں ایک دوسرے پر الزام لگانے سے مسائل حل نہیں ہونگے،عاصمہ جہانگیر
محمود خان اچکزئی پرمقدمہ کریں ملک کے وکلاء ان کا دفاع کریں گے
سانحہ کوئٹہ ہمارے لئے انتہائی دردناک سانحہ ہوا وکلاء سب سے زیادہ محب وطن ہیں کسی سے سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں،پریس کانفرنس سے خطاب

سانحہ کوئٹہ قوم کے حوصلے پست کرنے کی سازش ہے ،چیف جسٹس
سانحے میں زخمی وکلاء کے حوصلے دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہم اپنے پختہ حوصلوں کی مدد سے دشمن کو شکست دے سکتے ہیں،سانحہ کوئٹہ کے زخمیوں کی عیادت کے موقع پر گفتگو

نیب گمنام درخواست پر انکوائری کررہاہے مجھے کسی نے طلب نہیں کیا،سید افتخار الحسن شاہ
نیب حکام جب بھی طلب کریں گے حاضر ہوجاؤں گا ،ہر قسم کی تحقیقات کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں،رکن قومی اسمبلی

محمود خان اچکزئی کی سانحہ کوئٹہ میں شہید وکلاء رہنماؤں کے گھر وں میں جاکر لواحقین سے تعزیت وفاتحہ خوانی

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے بحث
موجودہ حکومت اقلیتوں کے حقوق دلانے میں مکمل ناکام رہی ہے، اقلیتوں کیلئے علیحدہ سے وزارت ہونی چاہیے جو جو انکے حقوق کا تحفظ کرئے، آسیہ ناصر
اقلیتوں کے 5فیصد کوٹہ پر عمل نہیں کیا جارہا، مسیحی برادری کو انکے حقوق دیئے جائیں، اقلیتوں کی نشستیں بڑھائی جائیں، تمام مذاہب کو مل کر قائداعظم کی 11اگست کی تقریر پر عملد رآمد کیلئے عہد کرنا چاہیئے ،چوہدری طارق قیصر ، ڈاکٹر رمیش کمار،رمیش لال ،سنجے بھروانی کا اظہار خیال
اقلیتوں کی نشستیں بڑھانے کے حوالے سے بل آتا ہے تو اس کو خوش آمدید کہیں گئے، پاکستان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو سب برابر کے شریک ہوتے ہیں ، مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ ہیں،شیخ آفتاب
حکومت قانونی سازی کر ے جس میں تمام پاکستانیوں کو برابر کے حقوق مل سکیں،شیری مزاری

پشاور سے افغانستان اغوا کئے جانے والے بچے بازیاب کر الیے گئے
بچوں کی عمریں 4سے 6سال کی تھیں

پنجاب ،گرمیوں کی تعطیلات ختم تعلیمی ادار ے15اگست کو کھلیں گے