بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-11)

سستی گاڑی کا خواب چکنا چور، آٹو کمپنیوں نے نئی پالیسی چیلنج کردی، سندھ ہائیکورٹ سے سٹے آرڈر لے لیا
پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں پر جاپانی فرم پاک سوزوکی کی اجارہ داری ہے جب کہ ہیوی گاڑیوں کیلئے ہنڈااٹلس کار اور انڈس موٹرز جو کہ ٹویوٹا کے نام سے مشہور ہیں کو زیادہ اہمیت دی جاتی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کا سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے لواحقین کیلئے ایک ایک کروڑ روپے ،ایک فرد کو نوکری ،کم سن بچوں کے تعلیمی اخراجات اور جونےئر وکلاء کی استعداد کار میں اضافہ کیلئے لیگل فرٹیلٹی اکیڈمک ایکسیلنس پلان کا اعلان

آئی جی پنجاب کا معصوم شہریوں پر بچوں کے اغواء کے الزام اور بغیر کسی ثبوت کے انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعات کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی کا کام شروع کر دیا
انتخابی فہرستوں میں 40لاکھ کے قریب نئے ووٹروں کا اندراج،ایک لاکھ 57ہزار فوت شدہ افراد کو خارج کر دیا جائے گا،سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب ملک

اٹک،صحن میں پیشاب کر نے پرظالم باپ نے معصوم بچی کے ہاتھ جلا دیئے

قصور ، 32لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ،مدعی ڈاکو نکلا ، دو ملزمان فریاد اور ادیب الحسن گرفتار
25لاکھ روپے ،دو عدد موبائل فون اور دو پسٹل برآمد
والدین کے اکلوتے بیٹے کا لالچ میں آکر والد کی رقم ہتھیانے کیلئے ڈکیتی کا ڈرامہ

کوہاٹ ،پر اسرار طور پر ہلاک ہونیوالی بھارتی خاتون کے قتل کا معمہ حل
رشتہ دار قاتل نکلے دو خواتین سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا