بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-10)

باجوڑ ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 اہلکار شہید

سانحہ کوئٹہ کے بعد شہر قائد میں پولیس نے پہلے کومبنگ آپریشن کے دوران44مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ میں وکلاء پر حملہ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا حملے میں ملوث افراد کو ضرور سزا ملے گی،ثناء اللہ زہری
ہم نے دہشت گردوں کا نیٹ ورک پکڑا اور ان سے تفتیش کی اور دہشت گردوں کو ”را“ ہنڈی کے ذریعے فنڈنگ ہوتی ہے
صوبہ کے حالات کی خرابی کے ذمہ دار ہم خود ہیں کچھ ایسی باتیں ہیں جو ابھی منظر عام نہیں لاسکتے
ناراض بلوچوں کو منانے اور انہیں قومی دھارے میں لانے کی کوشش جاری ہے
ناراض بلوچوں کے مینڈنٹ کا احترام کریں گے ،نجی ٹی وی سے بات چیت

اسلام آباد،نیب کا اربوں کے ٹھیکے غیر قانونی دینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر پی ایس او حکام، ایڈ مور گیس انتظامیہ کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
فیصلہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیر صدارت قومی احتساب بیورو کے اجلاس میں کیا گیا

ملکی سی این جی گیس کی لیٹر میں فروخت غیر قانونی ہے، اوگرا
صرف درآمد شدہ گیس (آر ایل این جی) کو ڈی ریگولیٹ کیا گیا ہے ، ترجمان

حکومت نے مالک فلم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کو خط ، ضمنی انتخابات میں فوج کی تعیناتی اور پولنگ اسٹاف سرکاری انتظامیہ سے نہ لینے کا مطالبہ

صوبائی حکومت نے رواں مالی سال کے ترقیاتی پروگرام پندرہ فیصد فنڈ منجمد کردیا

اثاثے چھپانے کا الزام :الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے جواب مانگ لیا