بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-09)

وزیراعظم ،آرمی چیف اور وزیر اعلی بلوچستان کی سول سنڈیمن ہسپتال خودکش حملے میں زخمیوں کی عیادت
زخمیوں کوبہترین طبی امدادفراہم کرنے کی ہدایت

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی انتہائی ہنگامی حالات میں دبئی روانگی، آصف علی زرداری سے ملاقات،قومی سیاسی امورپر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد،انڈین ہائی کمشنر اور چیف فیڈرل لینڈ کمشنر کی گاڑیوں میں ٹکر،گاڑیوں میں سوارتمام افراد محفوظ رہے

راولپنڈی،خواتین اور بچیوں پر خنجر سے حملہ کر کے زخمی کرنے والا پراسرار شخص پولیس کے لئے معمہ بن گیا

کوئٹہ ،سول ہسپتال خودکش حملے میں زخمی 29 افراد کو پاک فوج نے C-130 طیارے کے ذریعے علاج کیلئے کراچی منتقل کر دیا

قومی اسمبلی:سانحہ کوئٹہ کی شدیدمذمت ، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنیکامطالبہ
دہشتگردی کے واقعات کمزورخارجہ اورداخلہ پالیسیوں کاردعمل ہیں ،علمائے کرام کوخودکش حملوں کے خلاف قوم کومتحدکرنے کیلئے اپناکردار اداکریں
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر اورعدم مداخلت کی پالیسی اپناناہوگی، نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پرعملدرآمدضروری ہے
کولیشن سپورٹ فنڈ ملک میں دہشتگردی پھیلانے کابڑا ذریعہ بن گیا،نوید قمر، عبدالقادر بلوچ،شیریں مزاری،طارق اللہ، مولانا شیرانی، محمد وسیم ودیگر کا اظہار خیال

بوگس نمبر پلیٹ لگانے اور بنانے والوں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوسکے گا
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب ،سٹی ٹریفک پولیس نے نومبر 2014سے آج تک بغیر نمبر پلیٹ 62193،سبز نمبر پلیٹ371،غیر نمونہ نمبر پلیٹ158152،رنگدار شیشے والی 88843گاڑیوں اور 30034کمسن ڈرائیورز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی:طیب حفیظ چیمہ

یکم دسمبر 2016ء سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی