بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-08)

وزیراعظم نوازشریف کا امیرمقام کوٹیلی فون ، پشاورمیں کامیاب جلسہ کے انعقادپرمبارکباد

عمران خان کی چیریٹیز سے متعلق شائع شدہ معلومات انتہائی لغو اور حقائق کے بالکل برعکس ہیں،نعیم الحق

جو لوگ پہاڑوں پر ہیں یا بندوق اٹھائے ہوئے ہیں بیرونی قوتوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض
بھٹکے ہوئے لوگ اپنے اندر جھانک کر اپنا فیصلہ خودکریں یا اپناغصہ بیرونی آقاؤں کے ہاتھوں کھیل کر نہ اتاریں ہمارے دروازے ان لوگوں کے لئے ہمیشہ کھلے ہیں،کمانڈر سدرن کمانڈ

3سال عوام سڑکوں پرحکومت کے خلاف نہیں نکلے ، پرویزرشید
2013ء کے مقابلے میں2016ء کاپاکستان زیادہ پرامن ہے
الیکشن کمیشن اورعدالتوں سے رجوع کرنے والوں کاسڑکوں پرنکلے کاکیامقصدہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو

بلدیاتی نظام کے تحت بلدیاتی اداروں کو ایک ارب67کروڑ روپے فراہم کئے گئے
موجودہ مالی سال میں بلدیاتی اداروں کو 37ارب 80کروڑ روپے فراہم کئے جا رہے ہیں ،سنئیر صوبائی وزیر عنایت الله

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا نے صوبائی کابینہ میں شامل 9 نئے وزراء سے حلف لیا

کوہاٹ،آئل ریفائنری کے قیام کیلئے مختلف مقامات پردھرنے
آل پارٹیزاورسماجی تنظیموں کے دھرنے تاجران کے انکارکے باوجودکامیاب،ٹائرجلاکرانڈس ہائی وے کوبندکردیا،تحریک انصاف کے قافلوں کوپشاورجانے میں دشواری کاسامنا

وفاقی حکومت کا کرنسی نوٹ چھاپنے والی سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی نجکاری کا فیصلہ
کرنسی نوٹ اور پرائز بانڈز بنانے کا اختیار اسٹیٹ بینک کے حوالے کیا جائیگا،قیمتی اراضی بھی نجکاری کی جائے گی ،دستاویزات

ٹویاٹاجرمن اور فرنچ کمپنی رینالٹ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی