بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-07)

کیاآپ اداکارانیل کپورسے متاثرہوکربارش میں سڑکوں پرنکلے ہیں؟
کسی فلم پریقین نہیں رکھتا ، عوامی ہوں عوامی مسائل کے حل کیلئے بھرپورکوشش کر ونگا،وزیر اعلی کا جواب

میرے خلاف درخواست دائر کرکے نواز شریف نے پاوٴں پر کلہاڑا مارا،جہانگیر ترین
جس زرعی ترقیاتی بینک کے قرضے کی ن لیگ بات کررہی ہے اس میں نواز شریف کے قریبی رفقاء ملوث ہیں،بیان

نوا زشریف احتساب سے کیوں راہ فرار اختیار کررہے ہیں، قوم کو بتائیں انہوں نے رقم بیرون ملک کیوں منتقل کی اور فلیٹس کہاں سے خریدے،پرویزخٹک
اگر وہ سب کچھ ثابت کردیں تو ہم خود شرمند ہ ہو کر احتجاج سے پیچھے ہٹ جائیں گے، ورنہ بات احتجاجی ریلیوں سے انتہائی اقدام تک پہنچے گی
ہماری احتجاجی ریلی ملک کی ترقی کے خلاف کوئی سازش نہیں یہ ہمارا جمہوری حق ہے کہ ہم قوم کو بتائیں کہ کون اس ملک کی دولت لوٹ رہا ہے اور قومی دولت لوٹنے والوں کااصل چہرہ بے نقاب کریں
طاہر القادری اور عمران خان میں کوئی ڈیل ہوئی اورنہ ہی کوئی منصوبہ بنایاگیا، تمام اپوزیشن جماعتیں پانامہ لیکس اور کرپشن کے احتساب کے ایک نکتے پر متفق ہیں، احتجاجی ریلیاں اپوزیشن جماعتیں اپنے پروگرام کے مطابق ترتیب دیں گی،جلسوں سے خطاب

خیبر پختونخوا حکومت کی سرکاری خزانے سے بیرون ملک علاج کے لئے افسران کی درخواستیں پر فنڈ جاری کرنے سے معذرت

جیکب آباد، پی ایس 14 میں الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ، ن لیگ کی درخواست پر عمران خان ،پیپلزپارٹی کے ایم این اے اورسابق صوبائی وزیر 15اگست کو اسلام آباد طلب

ملتان میں چینی خاتون مشکلات کا شکار،سرکس مالک نے یرغمال بنالیا

صدر تحریک انصاف یوسی 272رائے ونڈ چودھری اقبال جٹ مسلم لیگ(ن) میں شامل