بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-06)

وزیراعلیٰ کاسرگودھا کے نجی سکول میں بچوں سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کانوٹس،آر پی او سے رپورٹ طلب
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر واقعہ کا مقدمہ درج اور تین ملزمان گرفتار

حکومت سندھ نے رحمان ملک کے بیٹے عمررحمان ملک سے دفترخالی کرالیا
رحمان ملک نے آصف زرداری سے شکایت کردی، وزیراعلی سندھ نے عارضی دفتر دینے کی ہدایت کرکے معاملہ ٹھنڈا کردیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، کرنٹ لگنے سے 3افراد جاں بحق
400 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے ، کئی علاقے بجلی سے محروم ،مختلف علاقوں میں تیز بارش سے پانی جمع ہوگیا ،شہر کی مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، دھابیجی، پپری اور گھارو پمپنگ اسٹیشن پر بریک ڈاوٴن،بارش سے سڑکوں پر پھسلن کے باعث بعض موٹرسائیکل سوار زخمی

وزیراعظم نے گریڈ21کے اعلی ٰافسران کی گریڈ22 میں ترقی اورتعیناتیوں کی منظوری دیدی

پاکستان تحریک انصاف کی 7 اگست کو پشاور تا اٹک ریلی کا روٹ فائنل
عمران خان مختلف مقامات پر خطاب کرینگے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبر پختونخوا میں مذکورہ شخصیات کے ذاتی کاروبار پابندی عائد کردی

نیٹ میٹرنگ سسٹم کا آغاز، گھریلو صارفین بجلی بنائیں
نیٹ میٹرنگ سسٹم سے صارفین بجلی کی پیداوار میں شریک ہو سکیں گے ، بجلی کے بلوں میں بھی کمی واقع ہوگی، آئیسکو

سندھ میں سی این جی اب فی لیٹر فروخت ہوگی
فیصلے سے پیٹرول اور گیس کی قیمتوں کا فرق واضح ہوگا، ایسوسی ایشن