بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-04)

نیپرا نے تاریخ کے مہنگے ترین ٹیرف کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوااسمبلی میں احتساب کمیشن کی ترمیمی بل کو متفقہ طورپر منظور
احتساب کمیشن پانچ کروڑ سے زائد مالیاتی منصوبوں کی تحقیقات کرسکتاہے پانچ کروڑسے کم مالیت کی تحقیقات اینٹی کرپشن محکمہ سے کی جائیگی
کسی بھی معاملے کی تحقیقات کیلئے احتساب کمیشن ساٹھ دن کے اندر انکوائری اور90دن میں تحقیقات مکمل کریگا
ہ ڈی جی کے پاس اس بات اختیار ہوگا کہ وہ اس میں ساٹھ دن مزید توسیع دے سکتاہے احتساب کمیشن اب جاری منصوبوں کے خلاف تحقیقات نہیں کرسکتا، منصوبوں میں کوتاہی کی نشاندہی ضرورکرسکتاہے
اپوزیشن کی جانب سے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر چیک رکھنے کا اختیار صوبائی احتساب کمیشن کے حوالے کرنے کی تجاویز کو مسترد کر دیا گیا

کوئٹہ ، بلوچستان میگا کرپشن کیس میں اہم پیشرفت
مرکزی ملزم سلیم شاہ سمیت3 افراد نے وعدہ معاف گواہ کے طور پر مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈکرا دیا
نیب کی جانب سے بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا امکان ،تینوں اہم مرکزی ملزمان کو اعتراف جرم پلی بارگین پر رہا کیا گیا

پنجاب میں چینی انجینئرزسمیت غیر ملکیوں کی سیکورٹی کے لیے 5 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ

جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحئی مندوخیل قلعہ سیف اللہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وفاق نے سیلاب سے بچاوٴ کے منصوبوں میں مد میں رکھے گئے فنڈز سے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال نصف رقم کی کٹوتی کردی
دریائے سندھ اور چھوٹے بڑے کینالوں کو مضبوط کرنے کے منصوبے نامکمل ہونے کا خطرہ بڑھ

پشاورمیں"دھرنے نہیں کام چاہئے "کے نام سے جلسے کے انعقادکااعلان کردیا،امیر مقام

لاہور،شہریوں کا اغوا کار کے شبے میں بچے کے باپ پر تشدد
اشفاق 2 ماہ کے بیٹے کی ویکسی نیشن کرا رہا تھا کہ لوگوں نے پکڑ لیا ، پولیس نے جان چھڑائی