بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-03)

وزیراعلی شہبازشریف کا پنجاب میں چینی انجینئرز سمیت غیر ملکیوں کی سیکیورٹی کیلئے 5ہزار اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ

جہاد سے متعلق آیات کو نصاب قرآن سے نکالنے پر اسلامی نظریاتی کونسل برہم
حکومت نے جہاد سے متعلق آیات کو نصاب قرآن سے نکال دیا‘ اسلامی نظریاتی کونسل کا شدید برہمی کا اظہار‘ حکومت سے فیصلہ بدلنے کا مطالبہ کر دیا

خیبرپختونخواحکومت نے پولیس ریفارمزآرڈینس2016 ء نافذکردیا ، پولیس کو بااختیار بنا دیا گیا
پولیس کے تمام تر تبادلے آئی جی خیبر پختونخواخود کرینگے ، پولیس کے احتساب کرنے کا طریقہ کار بھی طے
اضلاع اور صوبے کے سطح پر پبلک سیفٹی کمیشن بنائے جائینگے ،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی میڈیاکو بریفنگ

اٹک، 6نوجوان خانہ بدوش لڑکیوں کی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی کوشش ،3جاں بحق 2کی حالت تشویشناک ،راولپنڈی ریفر، ایک کی حالت خطرہ سے باہر

ہونڈا سوک نے کوپ کے نام سے اس کا نیا ورژن متعارف کرادیا
2016 کے لیے سوک کے اس ماڈل کو کوپ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں موڈ جدید ایل ای ڈی ایسینٹ لائٹس، کشادہ کروم گرل بار اور سی شیپ ٹیل لائٹس نصب

پا ک تر ک اسکو لز کی بندش کے احکا ما ت افوا ہیں ہیں ،صوبائی وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر

ایف بی آر نے اسلام آباد میں جائیداد کی قیمتوں کو حتمی شکل دے دی
جائیداد کی قیمتوں میں دو گنا سے زائد اضافہ‘ بااثر افراد کے فارم ہاؤس مستثنیٰ

اتفاق فاؤنڈری کی اراضی فروخت،ہاؤسنگ کالونی قائم کی جائیگی
ایل ڈی اے کا تاریخی جلد بازی کا مظاہرہ،تمام قواعد وضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہاؤسنگ کالونی کی منظوری دنوں کے اندر دی گئی
بینکوں سے این او سی طلب کیا اور نہ ہی رقبہ کی بینک رپورٹ، محکمہ ریونیو ماحولیات اور ٹیپا سے رپورٹ کی منظوری کا انتظار کیا گیا

تحریک انصاف نے بچوں کے اغوا میں ملوث گروہ کے لیے سزائے موت تجویز کردی