بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-02)

”وی سی سے شکایت کیوں کی ؟“پمز کی میڈیکل سرجیکل وارڈ نمبر5کے پروفیسر ڈاکٹر نے مریضہ کو گالیاں دیکر نکال دیا
60سالہ خاتون آنسو بہاتے شدید درد کی حالت میں مسیحاخانہ سے باہر نکل گئی
وی سی پمز اور سیکرٹری کیڈ کا واقعہ کا نوٹس، فوری تحقیقات کا حکم

تمام چینلز کوڈ آف کنڈیکٹ پر عمل کرنا ہوگا،سب کو ایک گلدستے میں رہ کر کام کرنا ہوگا ،ابصار عالم
چاہے نیوز چینل ہوں یا انٹرٹینمنٹ کے چینل،چھوٹے اور بڑے ہمارے لئے سب چینل برابر ہیں، میڈیا پر کوئی قدغن لگانے کی کوشش کی گئی تو اس سے میڈیا کو بھی نقصان پہنچے گا اور پاکستان کی سلامتی کو کو بھی
غیر قانونی طور پر دکھائے جانے والے بھارتی چینل کے خلاف کارروائی کریں گے اس حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی ہے،چیئرمین پیمر ا کا پریس کانفرنس سے خطاب

نندی پور پاور پراجیکٹ کی ناقص کارکردگی ،حکومت نے چینی کمپنی کو جرمانہ کرنے سے روک دیا
425 میگاواٹ کا منصوبہ صرف 230میگا واٹ بجلی پیدا کر رہا ہے،سنٹرل پاور پرچیز ایجنسی نے پراجیکٹ کنٹریکٹر کو جرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
نقصان حکومت نے صارفین سے وصول کرنے کا مشورہ دیا،نیپرا نے مسترد کردیا،جرمانے سے راہداری منصوبوں پر منفی اثرات ہونگے، حکومت

رواں برس 767 بچے لا پتہ یا اغوا ہوئے، 721 بچے اپنے گھروں میں واپس آچکے ہیں یا انہیں بازیاب کرا یا گیا ہے:وزیر اعلی کو بریفنگ
وزیر اعلی شہباز شریف کا رحیم یار خان میں نجی ٹارچر سیل میں شہریوں پر تشدد کے واقعہ پرسخت ایکشن
ڈی ایس پی ، ایس ایچ او اور تھانہ بی ڈویژن کے پورے عملے کو معطل کرنے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
بچوں کی گمشدگی کے حوالے سے خصوصی ٹاسک فورس کے قیام کی ہدایت ، ٹاسک فورس کی کارکردگی بارے باقاعدگی سے رپورٹ دی جائے:شہباز شریف
وزیر اعلی کی بس اڈوں، ریلوے سٹیشنوں، پارکوں اور دیگر رش والے مقامات پر اضافی پولیس فورس تعینات کرنے کی ہدایت
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچوں کی بازیابی اور ان کے خاندانوں کو سپرد کرنے کے حوالے سے کاوشیں لائق تحسین ہیں:وزیر اعلی

6اور7اگست کوشروع ہونے والی تحریک کا(ق)لیگ بھرپورساتھ دے گی،رہنماء ق لیگ
حکومت عوامی تحریک کے مطالبہ کو تسلیم کرے اور ماڈل ٹاؤن سانحہ کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لائے۔ ہم جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کے حق میں نہیں ہیں،چوہدری مظہرالدین،میاں منیرکی گفتگو

حکومت کا قومی اسمبلی کے جاری سیشن میں سائبر کرائم بل پاس کروانے کا منصوبہ
غیر ملکی این جی اوز کا ڈرافٹ فائنل کرکے جلد پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

کراچی،نومنتخب وزیراعلی مرادعلی شاہ حسب وعدہ اپنے دفترمیں مقررہ دفتری اوقات سے دومنٹ قبل پہنچ گئے
سندھ کابینہ کے تمام ارکان نے وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی ہدایت پر محکموں کاچارج صبح9بجے ہی سنبھال لیا

ملتان،پولیس کے اعلیٰ حکام نے قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کو میڈیا بیانات سے روک دیا

یکم اگست سے تمام سیونگ اسکیموں کے منافع میں کمی کر دی گئی
بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والی بیواوٴں اور پینشنرز کی آمدن کو ایک اور جھٹکا
کم اگست سے تمام سیونگ اسکیموں کے منافع میں کمی کر دی گئی

فیصل آباد،ایف ڈ ی اے نے نڑ والا روڈپرمزید3 پر ائیو یٹ ہا ؤ سنگ اسکیموں کو غیر قانونی قرار دیدیا،محکمہ مال،واسا،سوئی گیس اور واپڈا کو کنکشن دینے پر نوٹس جاری