بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اگست

آج کی قومی خبریں (2016-08-01)

وزیر زراعت خیبر پی کے سردار اکرام گنڈہ پور نے الزامات پر وزیر مال علی امین گنڈہ پور کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

خیبرپختونخواء میں تحریک انصاف کی حکومت ناکام نہیں ہوئی،پرویزخٹک
صوبائی حکومت وزیراعلی ہاؤس نتھیاگلی کو عوام کیلئے جلد کھولنے کا اعلان کرے گی
ہمارے حکومتی فیصلے اسلام آبادمیں نہیں ہوتے،صوابدیدی فنڈزختم،وزراء کے بیرون ملک دوروں پرپابندی عائدہے،کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرتارہاکرتارہوں گا
جامعہ حقانیہ صوبے کامدرسہ ہے طالبان سے کوئی تعلق نہیں،دوسرے مدرسے درخواست دیں گے توفنڈزدینگے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواء کانجی ٹی وی چینل کوانٹرویو

آئندہ صوبے میں کرپشن نہیں ہونے دیں گے،دہشت گردی کا ناسور جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے،مراد علی شاہ کا عزم

وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعوے ہوا میں
صوبائی حکومت وی وی آئی پی افراد کے لیے ” مڈ جیٹ ایئر کرافٹ“ خریدئے گی

کرم ایجنسی ، پولیٹیکل انتظامیہ کا افغان مہاجرین کو ایک ہفتے میں پاکستان سے نکلنے کا حکم
ایک ہفتہ بعد مہاجرین کے خلاف کریک ڈاون شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود الر شید نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے سات سوالوں کا جواب مانگ لیا

لاہور، فائیو سٹار ہوٹل کے باتھ روم میں کنیئرڈ کالج کی طالبہ کی پراسرار موت خودکشی تھی یا قتل؟ پولیس 2روز گزر نے کے باوجود معمہ حل نہ کرسکی

امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
برطانوی پاونڈ کی قدر میں کمی اور یورو کی قدر میں اضافہ ہوا