بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-31)

چین میں 50 معاہدوں پر دستخط قابل مذمت ہے،زمرک خان اچکزئی
کسی بھی صوبے کے ترقی عمل کیخلاف نہیں لیکن اپنا حق کسی کو دینے کو تیار نہیں،رہنما اے این پی

آصف علی زرداری نے سید نوید قمر کو قومی اسمبلی میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

لاہور،بچوں کی سکیورٹی اور گمشدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے انجینئر جنرل آف پولیس پنجاب نے نئی پالیسی کی منظوری دیدی

ججز اللہ کو حاضر و ناظر جان کر میرٹ کے مطابق فیصلے کریں، جسٹس سید منصور علی شاہ
جج پروفیشنلزم اپنائیں، انکے پیچھے چٹان کی مانند کھڑا ہوں، سائلین کو ریلیف اور ضلعی عدالتوں کو فعال بنانا اولین ترجیح ہے،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جوڈیشل آئی ٹی فئیر کے موقع پر خطاب

کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے اسلام آباد، ملتان اور کراچی میں 25 فیکٹریوں پر چھاپے
اسلام آباد میں پانی بوتلوں میں فراہم کرنے والی 10 ، کراچی میں 7کوکنگ آئل اور منرل واٹر کی کمپنیاں سیل،قانون کارروائی شروع

وہاڑی میں بھائی نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا
ناصر حسین اپنی دو بہنوں غزالہ اور کوثر کو برادری سے باہر شادی کرنے پر قتل کرکے فرار ہوگیا، پولیس
ماڈل قندیل بلوچ کے اپنے بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل کے بعد خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں ، متعدد سیاستدانوں کی جانب سے حکومت پر تنقید ، سخت قوانین بنانے کا مطالبہ

بہاولپور، کانگو وائرس قابو سے باہر ہو گیا،ڈاکٹر بھی فوت ہوگیا، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی
40 سے زائد افراد کے خون کے سیمپل لیبارٹری کو بھجوادئے گئے

گاڑی2ماہ میں فراہم نہ کرنے پر کمپنی کو2فیصد جرمانہ ہوگا
اگر کسی کو آٹو انڈسٹری کے بارے میں شکایت ہو تو ای ڈی بی کی ویب سائٹ پر شکایت کریں