بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-30)

نادرا حکام نے شناختی کارڈ کی نئی فیسوں کا اعلامیہ جاری کردیا

فراڈ کے ذریعے کئی سرکاری افسران کو ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی بوگس الاٹمنٹ میں ملوث پی ایچ اے ایف کے 4 افسران کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے‘ بوگس اور فراڈ کے ذریعے کی گئی تمام الاٹمنٹس کالعدم قرار دی جائیں‘ وزیراعظم محمد نوازشریف

خیبر ایجنسی میں نا معلوم افراکا سابق اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ کے گھر پر دستی بم سے حملہ ،2افراد جاں بحق،6زخمی

بلوچستان میں دہشت گردوں کے دن گنے جا چکے ہیں ،کمانڈر سدرن کمانڈر
بھٹکے ہوئے عناصر دشمنوں کا آلہ کار بنے ہوئے ہیں جو بچ نہیں سکیں گے،پاکستان کا امن افغانستان کے امن سے وابستہ ہے ، اسپن بولدک پاکستان دشمن عناصر کی آماجگاہ بنا ہوا ہے،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا جرگے سے خطاب

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق
نائن زیرو کے اطراف میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،4مشتبہ افراد گرفتار

ملک بھر میں پراپرٹی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ متوقع‘ ایف بی آر ا ور رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے نمائندوں کے درمیان ڈی سی ریٹ کو برھانے پر اتفاق
بحریہ ‘ گلبرگ سوسائٹی کی زمین کے ریٹ کا تعین بھی فیئر مارکیٹ ویلیو کے مطابق ہوگا
ڈی ایچ اے کی زمین کا تعین علیحدہ کیا جائے گا

نندی پور پاور پراجیکٹ کیلئے فروری2017ء میں ایل این جی فراہم کردی جائے گی‘ خواجہ محمد آصف

اقتصادی راہداری منصوبے ، لکی سیمنٹ کا پیداوار میں اضافے کا فیصلہ
کمپنی کراچی میں تین نئے پلانٹس لگا کر اپنی پیداواری صلاحیت میں سالانہ ساڑھے بارہ لاکھ ہزار ٹن اضافہ کر دیا گیا