بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-28)

وزیراعظم پاکستان کا کچن آزاد کشمیر میں خواتین کی خصوصی نشست بھی لے اڑ ا
وزیر اعظم کے باورچی کی صاحبزادی سحرش قمر کو ٹکٹ جاری

قائم علی شاہ نے جاتے جاتے بھی بھولنے کی عادت برقرار رکھی ، استعفیٰ پر سال کا آپشن خالی چھوڑ دیا

آف شور کمپنی کے الزامات ،صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی کے والد کے خلاف کاروائی آئندہ ہفتے شروع ہونے کے امکانات

الیکشن کمیشن مکمل فعال ہوگیا ، 4 نئے ارکان نے حلف اٹھالیا
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے ارکان سے حلف لیا

پاک ریلوے کی آڈٹ رپورٹ2016ء ، اربوں کے گھپلوں اورنقصان کاانکشاف

حامد سعید کا ظمی کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیئے اہلسنت کی 30 جماعتوں کا مشترکہ اجلاس
عدالتوں کا احترام کرتے ہیں مگر حامد سعید کاظمی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے
حج کرپشن کیس میں کسی بھی سطح پر کچھ ثابت نہ ہونے کے باوجود سزا سمجھ سے بالا تر ہے،مشترکہ اعلامیہ

اورکزئی ایجنسی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 4 زخمی
لاشوں کو شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا

کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی