بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-27)

اداکارہ حمزہ علی عباسی نے فیس بک پر دوبارہ کشمیریوں کی حمایت کردی

کراچی، ڈاکٹر عاصم کے خلاف فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب کی کرپشن ریفرنس میں گواہ کے بیان پر جرح کے بعد سماعت 4اگست کیلئے ملتوی
عدالت نے میڈیکل بورڈ سے ملزم کی میڈیکل رپورٹ بھی طلب کرلی

نظرانداز طبقات کے حقوق کا تحفظ،چیئرمین سینیٹ نے سپیشل کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی نظرانداز طبقات کے حوالے سے قوانین کا جائزہ لے، قوانین میں بہتری ہو سکتی ہے تو ترامیم تجویزکرکے مسودہ ایوان میں پیش کرے،چیئرمین سینٹ
نظر انداز کا ایشو پاکستان میں سرایت کررہا ہے، پشاور میں خواجہ سراؤں ، کیلاش وادی میں مخصوص کمیونٹی کیخلاف واقعات رونما ہوئے،مشاہد حسین کی تحریک پر بحث

ماس ٹرانزٹ پشاور کے منصوبے کاآئندہ نومبر کے مہینے میں باضابطہ افتتاح کر نے کا انکشاف

کراچی میں رینجرز کی برنس روڈ پر کاروائی،سیاسی جماعت کے دفتر کے قریب سے زمین میں دفن اسلحے کی 8بوریاں برآمد

وائس چانسلر بارانی زرعی یونیورسٹی نے سرکاری سیکیورٹی گارڈ کو سرعام سڑک پر کان کر تشدد کا نشانہ بناڈالا

ملک میں گیس کی تقسیم کا فارمولہ بدلنے کی تجویز ؛ چھوٹے صوبوں نے اعتراض کر دیا
تجویز میں کہا گیا ہے کہ ہر صوبے کی اپنی گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی ہونا چاہیے

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 100کلوواٹ توانائی کے حامل پہلے بائیوماس گیسی فکیشن پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح

ماسٹر اسلم کی آواز کہاں غائب ہوگئے ہیں؟
فیس بک ویڈیو کو دیکھ کر مشہور انڈین گلوکارہ لتا منگیشکر بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئی تھیں