بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-25)

چوہدری شجاعت پھر متحرک،7 اگست سے قبل پی پی اور پی ٹی آئی قیادت سے ملاقاتوں کا امکان

آزاد کشمیر میں نئی حکومت سازی اور خصوصی نشستوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل
راجہ فاروق حیدر وزیراعظم،مشتاق منہاس کو سپیکر قانون ساز اسمبلی بنایا جائے گا ،ذرائع

خیبر پختونخوا میں بدامنی کا راج ،اے این پی کا وزیر اعلی سے استعفے کا مطالبہ

سینٹ قائمہ کمیٹی سیفران کا اجلاس
گورنر کے اختیارات استعمال کرکے پولیٹکل ایجنٹوں کی تعیناتیاں کرنے والے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اور سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف محکمانہ کاروائی اور تمام تعیناتیاں منسوخ کرنے کی سفارش
کمیٹی کی فاٹا کو تجربہ گاہ نہ بنانے اور تمام تعیناتیاں میرٹ پر کرنے کی استدعا

وزارت مذہبی امور نے پاکستانی حجاج کو بکرے کا گوشت دہی،جوسز چکن سبزیاں اور پاکستانی روٹی فراہم کرنے کے انتظامات کرلئے
کھانوں کے معیار کو بہتر رکھنے کیلئے فوج سے بھی مدد طلب

سکھر، خورشید احمد شاہ کااچانک سول اسپتال کادورہ،مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
قائد حزب اختلاف کا اسپتال میں صفائی ستھرائی کے انتظامات پر برہمی کا اظہار،خود کپڑا اٹھا کر صفائی کرکے دکھا دی

حافظ آباد،غریب محنت کش پرتشددکرکے ویڈیو”یوٹیوب“پرلوڈکرنے والاگروہ گرفتار
ملزمان کے خلاف صرف اغواء کی دفعہ 365کے تحت مقدمہ درج کیاگیاہے جبکہوڈیو بنا کر مختلف ویب سائٹس پر اپ لوڈ کرنے کے جرم کی کوئی بھی دفعہ نہیں لگائی گئی،تمام دفعات مقدمہ میں شامل کرکے انصاف دلایاجائے،اہل خانہ کی اپیل

کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان
اندرون سندھ موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات