بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-23)

ممتاز بھٹو کا لاڑکانہ میں اپنا بنگلہ ایدھی انتظامیہ کے حوالے کرنے کا اعلان

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ٹریفک حادثے میں بال بال بچے گئے

اے آئی جی عاشرحمید رہائش گاہ پر پراسرارطورپر مردہ حالت میں پائے گئے
عاشرحمید 22جولائی کووہ مردہ حالت میں اپنے کمرے میں پائے گئے منہ اورناک سے خون بہہ رہاتھا،ابتدائی طورپر پولیس نے طبی موت قراردیدیا
حال ہی میں آئی جی اسلام آباد طارق مسعودیاسین نے ان کاتبادلہ کوئٹہ کردیاتھالیکن وہ چارج چھوڑنے پرتیارنہ تھے جس وجہ سے ذہنی تناؤکاشکارتھے،ذرائع

حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے تمام ایم پی ایزکوکراچی طلب کرلیا
بلاول بھٹوزرداری ملاقات کرنگے جس میں ان سے صوبہ کے اہم ایشوز خصوصاً رینجرز کے مسئلہ پررائے لی جائے گی

وزارت خزانہ نے 5کروڑ سے زیادہ کے قرضے معاف کرانے والوں کی فہرست سینیٹ میں پیش کر دی

معروف لوک فنکاراستادبچل خان لنگاہ کراچی میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مرحوم نے سوگواران میں اہلیہ،ایک بیٹااورچاربیٹیاں چھوڑیں،تعلق اوتھل لسبیلہ سے تھاتاہم عمرکے 60سال کراچی میں گزارے،پی ٹی وی سمیت سندھی چینلزمیں فن کامظاہرہ کرتے رہے

جنوبی وزیرستان کے اپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی کا سلسہ جاری
تین دنوں کے دوران ایک ہزار 310خاندان پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں اپنے اپنے گھروں کو پہنچادئے گئے