بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-22)

حیدر آباد کے قریب حساس اداروں کی کاروائی ،محمد علی عرف اسد کھرل گرفتار

قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہوا ہے وہ عاقل اور بالغ لڑکی تھی اس کو اپنی مرضی کے مطابق جینے کا حق حاصل تھا،سینیٹر حمد اللہ کی گفتگو

اسلام آباد ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت لاء ریویو کمیٹی کا اہم اجلاس
اجلاس میں غیرت کے نام پر قتل کے قوانین کا ترمیمی بل اور ریپ قوانین کی کریمنیل لاء ترمیم بل پر بات چیت

بارودی شہر کے بعد عالمی ادارہ صحت نے پشاور کو دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر قرار دیدیا

پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکا( ن) لیگ پر دھاندلی کا الزام ، انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا
الیکشن میں سائنٹیفک طریقے سے پری پول دھاندلی کی گئی ،ترجمان

ڈریپ میں کمپنیوں کے ایجنٹ بیٹھے ہیں،این اے کمیٹی صحت
جس گولی کی قیمت انڈیا میں 4روپے ہے اسی کمپنی کی وہی گولی پاکستان میں32 روپے میں فروخت ہو رہی ہے کوئی پوچھنے والا نہیں,ڈریپ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے قوم کا کچومر نکال دیا

مقروض سری لنکن ایئر لائنز کا نئے ایئر بس طیارے پَٹے پر پاکستان اور ایران کو دینے کا فیصلہ
سری لنکن ایئر لائنز کو اس وقت مجموعی طور پر ایک ارب ڈالر مالی نقصانات کا سامنا

مزار قائد کیلئے چین کی طرف سے نئے فانوس کا تحفہ
ڈھائی ٹن وزنی فانوس چین میں تیار ہو گا‘ اگلے ماہ کراچی پہنچا دیا جائے گا
چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے کر جانا چاہتا ہے‘ سن ویڈانگ
چین سی پیک منصوبے پر جاری کام کی رفتار سے مطمئن ہے‘ چینی سفیر کی تقریب میں گفتگو

بیوی سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے 5 سالہ بیٹے کو نہر میں پھینک دیا
بچے نے والد کی طرف سے نہر میں پھینکنے کا راز فاش کر دیا ، پولیس نے باپ کی خوب درگت بنائی تاہم اس کی اہلیہ نے خاوند کو معاف کر دیا