بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-21)

تحریک انصاف کی طاہرالقادری کوحکومت کیخلاف تحریک میں شمولیت کی دعوت
طاہرالقادری نے دعوت قبول کرلی

میری حافظ محمد سعید کے ہمراہ تصویر شائع ہو گئی تو امریکیوں نے مجھے دو مرتبہ جہاز سے اتارکر توہین کی،شیخ رشید احمد

تین ڈی ایم سیز سے کچرا اٹھانے کا کام چینی کمپنی کو دینے کی منظوری
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی کام کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت

جعلی نمبر پلیٹس کے خاتمے کیلئے موٹر وہیکل آرڈی نینس جاری
ٹرانسپورٹ سہولت پروگرام کے تحت گاڑیوں کی ڈیلر رجسٹریشن ‘ آر ایف آئی ڈی ٹیکنالوجی اور وینٹی پلیٹس شامل ہیں
موٹر وہیکل آرڈی نینس سے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کی روک تھام میں مدد ملے گی
جعلی نمبر پلیٹ بنانے والوں کو دوسال تک قید ایک لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا:سلمان صوفی

جنوبی وزیرستان کے اپریشن راہ نجات کے متاثرین کی واپسی شروع ہوگئی
واپسی کا یہ عمل بیس جولائی سے شروع ہوکر پندرہ اکتوبر تک جاری رہے گا
پہلے دن 373خاندان 142گاڑیوں کے قافلہ کوپاک فوج کی سخت سکیورٹی میں روانہ کردیا گیا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور وٹو سے ارباب غلام رحیم اور سعید اکبر خان نوانی کی اہم ملاقات

رینجرز کے اختیارات میں توسیع نہ ہونے پر تمام ونگز کو چھاپوں سے روک دیا گیا

مارکیٹ میں زیادہ ریفائن پٹرول متعارف کرانے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال
نیا پٹرول انجن کی کارکردگی بہتر بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ، مقامی مارکیٹ میں عام پٹرول کی نسبت تھوڑا زیادہ مہنگا ہوسکتا ہے