بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-14)

بینرز سکینڈل،موو آن پاکستان کے رہنما رانا ثناء اللہ کے قریبی ساتھی نکلے
علی ہاشمی کو جنرل راحیل شریف کو اقتدار میں آنے کی دعوت دینے کے حوالے سے بینرز آویزاں کرنے کے عمل میں رانا ثناء اللہ کی سرپرستی حاصل ہے،ذرائع
محمد کامران اور علی ہاشمی کی جانب سے میڈیا پر اعتراف کے باوجود وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے

جر من حکومت کا سندھ میں چاربلڈبینک تیارکرکے حکومت سندھ کے حوالے کرنے کااعلان

لاہور ہائیکورٹ نے گورنمنٹ سائنس کالج کے سابق پرنسپل رانا زاہد بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی،،ملزم کی فرار کرانے کی کوشش پر احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا

بینرز لگا کر کوئی نہیں آتا ،جسے آنا ہوتا ہے خود ہی آ جاتا ہے ،جاوید ہاشمی
حکومتی خاموشی خطرناک ہے، انتظامیہ عوام کو حقائق بتائے ،جنرل راحیل شریف مدت ملازمت میں توسیع کے خواہاں نہیں،بزرگ سیاستدان کی صحافیوں سے گفتگو

تحریک انصاف کی ٹی وی چینلز کے خلاف شکایت پیمرا کو موصول
کونسل آف کمپلینٹس 15جولائی کو سماعت کرے گی

ملک میں بعض ایسے جاہل ہیں جن کو جمہوریت راس نہیں آتی ،سعد رفیق
کچھ لوگ سمجھتے ہیں پوسٹر لگا دیں گے تو تلخی پیدا ہو گی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، بھارتی فوج کے رویے نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ، تقریب سے خطاب

ملک میں بعض ایسے جاہل ہیں جن کو جمہوریت راس نہیں آتی ،سعد رفیق
کچھ لوگ سمجھتے ہیں پوسٹر لگا دیں گے تو تلخی پیدا ہو گی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی سختی سے مذمت کرتے ہیں، بھارتی فوج کے رویے نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ، تقریب سے خطاب

مریدکے، دربار پر سلام کرنے جانیوالی خواتین کے ساتھ بااثر اوباش نوجوانوں کی بد تمیزی
خواتین ایک نوجوان کو دبوچ کر تھانہ سٹی لے گئیں ،مبینہ ملزم کے ساتھیوں کا دوبارہ حملہ
پولیس نے حملہ آوروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

راولپنڈی ،نوبیاہتا دلہن نے بھائی اور کزن کے ساتھ مل کر دوسری شادی کرنیوالے شہری کو لوٹ لیا
گن پوائنٹ پر طلاق نامے پر دستخط کے بعد 2لاکھ کی نقدی اور 8تولے سونا بھی لے اڑی