بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-13)

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کورعایتی اشیاء ے خورد ونوش کی فراہمی کیلئے جولائی میں بھی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ
آٹا ،چینی ،دالیں گھی اور تیل سمیت 50کے قریب اشیاء پر مارکیٹ کے مقابلے میں خصوصی رعایت فراہم کی جائے گی

بینرزلگاناخطرے کی بات ہے ،حکومت کیلئے اگلے 2سے 3ماہ خطرناک ہیں،جاویدہاشمی
اسلام آبادانتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کوبتائیں کہ بینرزکس نے لگائے بینرزلگناخطرے کی بات ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو

عمران خان ایک دفعہ بات کرلیں سب کچھ چھوڑ دوں گی،قندیل بلوچ
کئی بار جان ہتھیلی پر رکھ کر جلسہ میں گئی پھر بھی عمران کو احساس نہیں،تیسری شادی کی خبر پر ماڈل آبادہ ہوگئیں

عمران خان 9ستمبرکے بعدشادی کریں تو زیادہ بہترہوگا،سامعہ خان
تیسری شادی عمران خان کے لئے نیک شگون ثابت ہوگی،معروف پامسٹ کا بیان

پی آئی اے کا غیر ملکی چیف ایگزیکٹو آفیسرکی تنخواہ میں 8 لاکھ روپے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ
برینڈ ہلڈن کی تنخواہ 12 لاکھ روپے سے بڑھ کر 20 لاکھ روپے ہو جائے گی
تنخواہ میں اضافہ کا معاملہ زیر غور، سیکورٹی کلیئرنس کا معاملہ ابھی زیر التواء ہے ، ہم کوشش کررہے ہیں یہ بھی جلد ہوجائے،ترجمان پی آئی اے

نیپرا نے حکومتی دباوٴ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
نندی پور کیلئے 23 ارب کی اضافی لاگت کی درخواست سماعت کیلئے منظور

عمران خان کی تیسری شادی،حکمرانوں میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی
تیسری شادی کے بعد عمران خان تین چار ماہ کیلئے احتجاجی سیاست سے کنارہ کش ہو جائیں گے، حکومتی کیمپ کا خیال

کراچی،سوشل میڈیا پر دوستی نے 18 سالہ لڑکے کو حوالات کی سیر کروادی

وزیراعظم کی وطن واپسی، پی آئی اے نے وزارت خارجہ سے 5کروڑ اخراجات مانگ لیے