بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

آج کی قومی خبریں (2016-07-12)

ایدھی فاؤنڈیشن کاکام ایسی طرح جاری رہناچاہیئے،عبدالستارایدھی کی صاجزادے فیصل ایدھی اوربیگم بلقیس ایدھی کوخصوصی وصیت

ماڈل حمزہ عباسی کی ختم نبوت ﷺ کے بارے میں ہرزہ سرائی کیس ،ڈی سی او لاہور نے ڈی آئی جی آپریشن کو کاروائی کا حکم دے دیا

نوبیل انعام شایان شان نہیں، عبدالستار ایدھی کو ”نشان حیدر“ کی طرح ”نشان انسانیت“ دیا جائے: چودھری شجاعت حسین
لال مسجد میں آپریشن کی آخری رات ایدھی خدمت کیلئے وہیل چیئر پر گندے نالے پر پہنچ گئے تھے، چودھری پرویزالٰہی نے 1122 بناتے ہوئے کئی بار مشورہ کیا ،بیان

وزیر اعلی نے موٹروے سے خیابان جناح تک کی اہم شاہراہ کو معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کر دیا

گہرے سمندر میں شکار پر پابندی،چھوٹی کشتیاں پابندی سے آزاد
پہلے ماہی گیروں کو دو ماہ کی پابندی پر مراعات دی گئی تھی، اس دفعہ 31 جولائی تک پابندی پر سختی سے عمل درآمدہوگا ،جس سے مچھلوں کی افزائش میں 20 فیصد اضافہ متوقع ہے، سیکرٹری فشریز
پابندی کی وجہ سے صرف چھوٹی لانچوں پر روزگار کمانے کے لئے شکار کے لئے جارہے ہیں، ماہی گیر

عبدالستار ایدھی اللہ تعالی کی طرف سے پاکستان کیلئے تحفہ تھے، وزیراعظم سے ان کے نام پر تمغہ جاری کرنے کی درخواست کرونگا، احسن اقبال

فوری طور پر نئی نوکریاں کا اعلان کیا جائے،حکومتی ارکان سندھ اسمبلی کا حکومت سندھ اور پی پی کی مرکزی قیادت پر دباؤ

ایبٹ آباد،پولیس اہلکاروں کے ہاتھ پاؤں کاٹنے والا خطرناک دہشت گرد لڑکی کے روپ میں گرفتار